آج مورخہ 28 نومبر کو واٹر بورڈ کے عملے نے سیکٹر 7 ڈی میں مختلف مقامات پر لیکج ٹھیک کرنے کا کام شروع کردیا ہے ہم بے حد شکر گزار ہیں واٹر بورڈ کے افسران کے جنہوں نے متحدہ قومی مومنٹ کی یوسی 15 B جو کہ بلدیاتی یوسی 1 نارتھ ناظم آباد ہے بلدیاتی
Meeting of Pak-USA Parliamentary Friendship Group at Parliament House chaired by convener Mr. Syed Hussain Tariq . Pakistan Ambassador to USA HE Rizwan Sheikh & Team of MoFA briefed on Pakistan & United States Relationship #Pakistan#ambassador#islamabad
کو زیر غور لانا تھا۔ متحدہ کے ذمہ داران نے مکینوں کے مسائل کی تفصیلات سنیں اور انہیں یقین دلایا کہ متحدہ قومی موومنٹ ان کے مسائل کے حل کے لیے اپنی ہر ممکن کوشش کرے گی۔
یوسی آرگنائزر و کمیٹی 15 B متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان)
نارتھ کراچی ٹاؤن
اج مورخہ 14 نومبر بروز جمرات
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ذمہ داران اور PS-130 سے صوبائی اسمبلی کے رکن جمال احمد بھائی نے نارتھ کراچی سیکٹر 7D-1 میں آل آمنہ اپارٹمنٹ کے مکینوں اور فلیٹ یونین سے ملاقات کی۔ اس میٹنگ میں نارتھ کراچی ٹاؤن کے فنانس سیکریٹری سید شاہد بھائی، یوسی کے
جوائنٹ آرگنائزر و بلدیاتی کمیٹی انچارج خاور سلیم بھائی،یوسی جوائنٹ آرگنائزر ندیم مرزا بھاءی یوسی فنانس سیکریٹری فرحان خان بھائی، اور نشر و اشاعت سیکریٹری رضوان رئیس بھائی سمیت دیگر یوسی کے ساتھیوں نے شرکت کی۔
ملاقات کا مقصد فلیٹ کے مسائل کو سننا اور ان کے حل کے لیے عملی اقدامات
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی، ڈپٹی کمشنر سینٹرل طحہ سلیم، ایس ایس پی سینٹرل زیشان صدیقی ، کے ایم سی اینٹی اینکروجمنٹ کے ڈائریکٹر عباس کے ہمراہ نیو کراچی فائیو ڈی 7000 فٹ روڈ کا دورہ
#MQMPAKISTAN@allaboutmqm@AnisMQM@AteebFurqan@ARYNEWSOFFICIAL
ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی الیکشن آفس پاکستان ہاؤس میں گولڈ میڈلسٹ رمیز ابراہیم نے سینئر مرکزی رہنما سید مصطفی کمال اور انیس قائم خانی سے ملاقات کی
امریکہ میں باڈی بلڈنگ کے عالمی مقابلے میں گولڈ میڈل جیت کر مسٹر یونیورس 2024 بننے کا اعزاز حاصل کرنے پر ایم کیو ایم کے سینئر مرکزی رہنماؤں نے مبارکباد پیش کی اور گلدستہ پیش کیا دیگر رہنماؤں شبیر احمد قائم خانی ، فرقان اطیب، شکیل احمد، ارشد حسن نے پھولوں کے ہار پہناۓ ۔
#MQMPakistan #MustafaKamal #AnisAhmedQaimKhani #MrUniverse #RameezIbrahimKhan #Karachi #Pakistan
عالمی باڈی بلڈنگ چیمپئن رمیز ابراہیم خان کی ایم کیو ایم پاکستان ہاؤس آمد، ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنما سید مصطفی کمال ،انیس قائم خانی و دیگر رہنماؤں سے ملاقات ، مصطفیٰ کمال کی باڈی بلڈنگ کے عالمی مقابلے میں گولڈ میڈل اور مسٹر یونیورس کا اعزاز حاصل کرنے پر رمیز ابراہیم خان کو مبارکباد، ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنما سید مصطفی کمال نے پاکستان کا نام روشن کرنے والے رمیز ابراہیم خان کو شاباشی دی۔
اس بات کی بہت خوشی ہے کہ رمیز ابراہیم نے امریکہ میں کامیابی حاصل کرکے پاکستان کا نام روشن کیا، رمیز ابراہیم خان کی جیت یہ پیغام ہے کہ ہمت نہیں ہاریں محنت رنگ ضرور لاتی ہے سید مصطفیٰ کمال
#MQMPakistan #MustafaKamal #AnisAhmedQaimKhani #MrUniverse #RameezIbrahimKhan #Karachi #Pakistan
ایم کیو ایم پاکستان ہاؤس میں سوشل میڈیا کی اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس سینئر مرکزی رہنماء سید مصطفی کمال، ڈاکٹر فاروق ستار، انیس احمد قائمخانی اور انچارج سی او سی فرقان اطیب نے خطاب کیا!
#MQMPakistanSMTeam
متحدہ قومی موومنٹ کا پاکستان ہاؤس میں سوشل میڈیا کی اہم میٹنگ کا انعقاد ، جس سےسینئر مرکزی رہنماء سید مصطفی کمال، ڈاکٹر فاروق ستار، انیس احمد قائمخانی اور انچارج سی او سی فرقان اطیب نے خطاب کیا!
#MQMPakistanSMConvention