موجودہ دور اور سفید پوش طبقہ
ایک زمانہ تھا شادی کی تقریب میں کھانا کھلنے پر نظر آنے والی بدنظمی دیکھ کر لگتا تھا اکثر لوگ صرف کھانے کو جیتے ہیں
لیکن
اب شائد پاکستان کا تمام متوسط اور باالخصوص سفید پوش طبقہ صرف کھانے کو جی رہا ہے
اشیائےخوردونوش اتنی مہنگی ہوگئ کہ یہ طبقہ پورا مہینہ صرف اس لئے محنت کرتا ہے کہ فیملی کو تین وقت کا کھانا مل جائے اور بجلی گیس کا بل ادا ہوجائے
اس کے بعد ہر چیز لگژری ہے یہاں تک کہ بنیادی تعلیم بھی لگژری بنتی جا رہی ہے
جب ایک انسان کی آمدنی کا سو فیصد خرچہ غذا اور یوٹیلیٹی پورا کرنے میں بھی پورا نہ ہو رہا ہو تو انسان کے پاس زندگی میں اور کسی طرف دیکھنے کا شائد وقت ہی نہیں ہوتا ہے
عجیب طرح کے سادہ مزاج ہیں ہم بھی
تجھے بھلانے کی کوشش میں رونے لگتے ہیں
ہم اپنے سر پہ اٹھاتے ہیں تیرے عشق کا بوجھ
پھر اس کو جسم کے اندر ہی ڈھونے لگتے ہیں
پاکستانی سکرینوں پر فحاشی دیکھانا یہ تو معمول بنتا جارہا ہے ۔ اب اس میں اپنا حصہ ڈالا Fanta Pakistan نے ۔ اور پیمرا کو جو شخص چلا رہا ہے وہ انتہای نکما نکھٹو ہے یا پھر چاہتا ہے اس ملک میں یہ سب عام ہو ۔
ورنہ پاکستان کی ٹیلی ویژن اسکرینوں پر اتنی بڑی فحاشی چل رہی ہے اور کسی نے نوٹس تک نہیں لیا۔ کہانی کیا ہے آئیے سمجھتے ہیں۔
اس وقت پاکستان کے تقریبا تمام ٹیلی ویژن چینلز پر ایک اشتہار چل رہا ہے اور یہ اشتہار کسی اور کا نہیں بلکہ مشہور کولڈ ڈرنک فینٹا کا ہے جو انہوں نے انار کا نیا فلیور متعارف کرانے کے لیے چلایا ہے۔
اس اشتہار کے بیچ میں اسکرین پر ایک چیز لکھی آتی ہے اور وہ ہے Its a Delicious AF
اب اگر آپ ذرا سی بھی انگریزی جانتے ہیں تو ذرا اس AF کا مطلب انٹرنیٹ پر تلاش کر کے دیکھ لیں کہ یہ لفظ کس چیز کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ جب آپ اسے چیک کریں گے تو آپ حیران رہ جائیں گے کیونکہ یہ ایک انتہائی فحش انگریزی کا لفظ ہے ۔
جس کا مطلب ہے
AS ف ک۔۔ مگراس کے فوری بعد ا جاتا ہے
Delicious as Fanta
جسے ٹیلی ویژن اسکرینوں پر دکھایا جاتا ہے اور یہ پیغام دینے کے فوراً بعد اسے یہ کہہ کر چھپا دیا جاتا ہے کہ ڈیلیشس ایز فینٹا۔
میں حیران ہوں کہ اتنی شاطرانہ مارکیٹنگ کے ذریعے نوجوان نسل تک غلط پیغام پہنچانے کے بعد ایک دم سے مطلب بدل دیا جاتا ہے اور کوئی انفلوئنسر اس پر بات نہیں کر رہا۔
کسی نے اس کو نوٹ کرنے یا اس کی حقیقت تلاش کرنے کی کوشش ہی نہیں کی۔ یہی کام تو شیطان کرتا ہے کہ بڑی خوبصورتی سے یہ پیغامات آپ کی نسلوں میں منتقل کر دیتا ہے جہاں برائی برائی لگنا ختم ہو جاتی ہے اور آپ اسے عام زندگی کا حصہ سمجھنے لگتے ہیں۔
یہ سکرین شاٹ فنٹا کے انار والی بوتل کے اشتہار سے لیے گئے ہیں ۔
ڈاکٹر اور حکیم صدیوں سے گائے کے گوشت سے منع کرتے آئے
لیکن
یار لوگ باز نا آئے
پھر چاچو کی حکومت آئ
گائے کا گوشت اتنا مہنگا ہوگیا کہ
پچاس ہزار تنخواہ والا مہینے میں ایک بار ایک کلو گوشت خریدے تو بجٹ آؤٹ ہوجاتا ہے
Arab women will get together and talk about the horrors of being married and then turn to you and ask “so when are you thinking about getting married?”😭😭😭
امیر کا بچہ سب سے مہنگی تعلیم حاصل کرتا ہے اور بہت تیر مارے تو اپنے باپ کی کمپنی میں سی ای او بن جاتا ہے کیونکہ وہ اس قیمتی تعلیم کو مفت میں حاصل کر رہا ہوتا ہے (باپ کمائی)
لیکن
جب ایک محنتی غریب بچہ تعلیم کو اپنی زندگی بدلنے کا ذریعہ بناتا ہے تو وہ دنیا بدل دیتا ہے