Before you judge me make sure you are perfect. Never stop believing in hope because miracles happen everyday. Live & let live. The rebel in me will never die.
آپ کو یاد تو ہوگا کہ عمران خان ذاتی کردار کُشی کی سخت مذّمت کرتے تھے اور کوئ ردِّ عمل نہیں دیتے تھے ۔
بلاول کی وڈیوز آنا شروع ہو گئ ہیں ۔بہتر ہوگا کہ ہم ان سے لاتع��ق رہیں ۔۔ باقی آپ کی مرضی !
ابھی کچھ دن پہلے صدر زرداری نے گورنر راج کی سمری پر سائن کیے، پختونخوا میں اپنا بندہ فیصل کریم کنڈی گورنر لگایا، منتخب عوامی حکومت ختم کی، عو��می نمائندوں بشمول وزیراعلی سہیل آفریدی کو غائب کیا۔
تو بلاول آج کس منہ سے جمہوریت کی باتیں کر رہا ہے؟
سب حیران ہوتے ہیں یہ سیاست دان ماریں کھاتے ہیں جیلیں بھگتے ہیں نااہلیاں پاتے ہیں پھر بھی جیسے ہی موقع ملتا ہے پاؤں پکڑتے ہیں اور ڈیلیں کر لیتے ہیں ۔ اس کی وجہ کیا ہے؟ اس کی وجہ یہ 👇ششکے ہیں، یہ مزے اور پروٹوکول کے نشے ہیں جو اصول بھلا کر حاصل وصول کی ہوس بڑھا دیتے ہیں
Denying timely medical intervention puts an irreversible cost on human life. Basic humanity must come before political rivalry.
#ImranKhansLifeIsAtRisk
If cattle were forced to live in these conditions, the @BBCNews and especially @BBCNewsNI would keep this story as a main headline. But Palestinians matter less than farm animals.
چار چار کی بکواس کرنے والو !!!
اللہ نے مجبور عورت کی مدد کرنے کیلیے چار کی اجازت دی ہے ناکہ تمہاری حوس کیلیے بے شرم دین کو اپنے ناجائز مقاصد کیلیے مڑوڑتے والو 😡
@saleemspeaks2 چار چار کی بکواس کرنے والو !!!
اللہ نے مجبور عورت کی مدد کرنے کیلیے چار کی اجازت دی ہے ناکہ تمہاری حوس کیلیے بے شرم دین کو اپنے ناجائز مقاصد کیلیے مڑوڑتے والو 😡
In 2016 Gen Raheel Sharif promised "across the board accountability." Six officers lost their perks the next day.
His own file had opened 16 months earlier: 868 kanals on Bedian Road, Lahore. Then a Saudi command, cleared in four days.
Across the board, or only on the billboards?
#AuditTheGenerals
#PakistanUnderMilitaryFascism
@RageAIcreator
Pakistan Army Corruption | Tarbela Dam T-5 🔻
Protective structure of the Dam breaks with a kick, resulting in today incident.
T-4 Project 🔻
Former WAPDA Chairman (R) Lt Gen Muzammil Hussain, faced a NAB case over a financial loss of $753.7 million approximately PKR 100 billion.
Corruption runs deep among Pakistan top Generals.
میں کچھ عرصہ پہلے واپڈا کے ہیڈ آفس میں بیٹھا تھا وہاں یہی ذکر چل نکلا ڈیم اتنے کمزور کیوں ہیں جو بارشوں میں ڈیم کی دیواریں ہیں پھٹ جاتیں
تو آفیسر نے بتایا واپڈا کو صرف پروجیکٹ دیا جاتا ہے باقی سب کام FWO کو یا جرنیلوں کے فرنٹ مینوں کو دیا جاتا ہے
👇🏽
یہ ہیں جنرل سجاد غنی جو اپنی سروس کے دوران بدترین کرپشن اور لوٹ مار میں ملوث رہے لیکن بعد از ریٹائرمنٹ بھی انکو چیرمین واپڈا لگایا گیا اور ان صاحب نے تربیلا کی ایکسٹینشن T5 میں بدترین کرپشن کی جسکا نتیجہ یہ نکلا کہ آج عوام کے اربوں ��وپے سے بننے والا T5 پانی میں بہہ گیا۔
انتہائی خوفناک 🚨
ڈاکٹرز جو عمران خان کو دیکھنے آتے ہیں انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ اگر یہ بلڈ پریشر کنٹرول نہیں ہوتا تو دل اور دماغ سے جڑی انتہائی سنگین اور پیچیدہ بیماریاں لاحق ہونے کا خدشہ پیدا ہو سکتا ہے
فوجی برے پھنسے! جب ۲۴ گھنٹے پہلے فوجی فرشتوں نے مولانا اسد کی رومینٹک وڈیو نکالی اور AI Warriors نے انھیں ننگا کر دیا تو اسی وقت سوچ رہا تھا کہ فوجی فرشتوں کو احساس نہیں ہے کہ یہ نئے لڑکے انھیں گھر تک چھوڑ کے آیں گے! فوجی فرشتوں کو اپنی واہیات حرکتوں سے باز رہنا چائیے کیونکہ ابھی تک یہ نوجوان صرف تاریخی نوعیت کی وڈیو بنا رہے ہیں اگر انھوں نے بھی وہ حرکتیں شروع کر دیں جو آپ کر رہیں ہیں تا بہت پچھتائیں گے - ابھے وقت ہے، رک جایں
پاکستان کو سنڈریلا بتایا جنریلوں نے لیکن کبھی اپنایا نہیں
اپنی ملکیت اپنی جاگیر سمجھ کر استعمال کیا اور پہلے سے بھی زیادہ توڑ موڑ کر سڑک پر پھینک کر خود فرار ہوگئے۔ 80 سال صرف دھوکے فریبی اور جھوٹ۔ اور ڈی جی آئی ایس پی آر اب سکول کالج جا جا کر بولتا ہمارا اعتبار کرو بس۔ ایک کہتا پرانی باتیں مت کرو بس اب۔ ایک دفعہ پھر محبت کرلو۔ میرا انتظار کرلو۔ کسی اورکہ مت ہوجانا۔
عاصمہ شیرازی خود کو صحافی کہتی ہے!
جبکہ صرف ان ملاقاتوں کے لیے, عاصمہ شیرازی ان چوروں کے ساتھ ملی ہوئی ہے!!
عاصمہ شیرازی صحافی نہیں, نون لیگ کی سرکردہ ورکر ہے!!
برائے مہربانی اِنکا کا اکاؤنٹ ضرور فالو کریں ان کی ٹویٹس کو ری ٹویٹ کریں
خدیجہ خان بہت بہترین لکھتی ہیں اور بہت اچھے ائیڈیاز ہوتے ہیں۔۔
ہم لوگ اپنے بہ��رین لوگوں کو بحثیت پاکستانی ککبھی سپورٹ ہی نہیں کرتے خدا قسم یہ چیز میں نے کسی دوسرے ملک کے لوگوں میں نہیں دیکھی۔
اگر آپ اچھے لوگوں کو انکے کام کو جانتے ہیں تو لازم پروموٹ کریں ۔۔
عمران خان نے صحت کارڈ کے تحت ہر پاکستانی کی جیب میں 10لاکھ ڈالے تھے اور آج یہ ماں اپنے 3 ماہ کے بچے کے علاج کو 400 روپے کیلیئے در در خوار ہو رہی۔
جبکہ حالیہ 15 ارب کا لگژری جہاز خریدا گیا ہے جس کی ایک ارب کی ادائیگی بھی کر دی گئی۔