Desperate Tragedy
In the hostel of a medical College i was crossing a couple of students and listened what they were saying and got shocked, their words "Pakistan me Insan paida hony se accha tha ksi or Mulk me kutty paida hoty"
#ArshadSharif#imrankhanPTI#AzamSwati
What's going on in Pakistan? What type of democratic state is it? Where the ex PM Imran Khan house is under attack by police and rangers. They ousted him from government illegally but failed to defeat. So they start fascism to afraid him but he really has strong nerves
اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ ثناء بلوچ سلامت ہے ۔ بلوچستان میں آٹے کا بہران اور گوادر میں مظلوم بلوچوں کے ساتھ ظلم پر خاموشی سے لگا تھا کہ انکے اکاؤنٹ بھی بھر دیئے گئے ھیں اب وہ ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گئے ہیں لیکن ایسا نہیں ہےوہ اب بھی بول رہا ہے شاید اکاؤنٹ کا وزن پھر سے کم ہو گیا ہو
بلوچستان غربت کا شکار و تعلیم سے محروم وطن ہے-آہے روز یونیورسٹی و کالجوں کے فیسز/اخراجات میں اضافہ طلبا و طالبات کی حوصلہ شکنی کا باعث ہوگا-
یونیورسٹیوں کے مالی مشکلات کو غریب طلبا و طالبات کے جیبوں سے نہیں بلکہ سرکار کے خزانے، شاہ خرچیوں میں کمی، گرانٹ و تعلیمی فنڈ سے ممکن ہے-