@Bee4bail یار، ہم یہاں اداروں کے احترام کے لیے بیٹھے ہیں۔ کیا ہم انسانوں کا کوئی احترام نہیں ہے؟ کیا اب صرف عمارتوں، یونیفارمز اور عہدوں کا ہی احترام باقی رہ گیا ہے؟
@MubashirAZaidi ٹیکس آپ نے تاجروں سے جمع کر لیا؟ جہاں سے کولیکشن کرنی چاھیئے وہاں سے کرو۔ شراب خانے اس بہانے سے کیوں کھولنے ہیں؟ صرف اپ��ی کلاس کی سہولت کے لئے اور اللہ کی قسم یہ آپ کی جسٹیفکیش سے مایوسی ہوئی کیونکہ تعلیم یافتہ آدمی کو ایسی بات نہیں کرنی چاھیئے
جتنا بڑا برینڈ اتنی گھٹیا سروس..
ہزاروں روپے کی شاپنگ لیکن شاپر کے 20 روپے تک مانگ لیے تو انہوں نے وہی پٹ سیاپہ ڈال دیا.. اس میں غلطی کس کی ہے.. اتنے ہزار بھر دیے تو بیس روپے اور سہی..
@umardarazgondal https://t.co/SgSyTvy2Un
خطبہ جمعہ کا اردو ترجمہ آپ کے ساتھ شیئر کیا گیا ہے۔ ان مولویوں سے رہنمائی حاصل کرنے سے تو بہتر ہے کہ اللہ تعالی سے معافی اور رہنمائی مانگیں۔
کیا زبردست خراج عقیدت : """ ایک سورما """
یہ نیا ترانہ پاکستان کے بہادر فوجی بھائیوں نے عمران خان کے لئے بنایا ہے اور اس خاص درخوست کے ساتھ مجھے بھیجا ہے کہ میں اسے ٹویٹر پر سب کو پہنچا دوں - آپ لوگ سن کر جھوم اٹھیں گے - اس ترانے سے ثابت ہوتا ہے افواج میں بہت بڑی تعداد عمران خان کے ساتھ ہے - بار بار سنیں اور سب کو سنائیں -
WHAT A GREAT TRIBUTE: This new song has been produced by the Pakistani armed forces for Imran Khan. They have sent it to me with the request to release it on Twitter. Its a great tune and it proves the armed forces of Pakistan have a huge following for Khan. Enjoy and spread it.
https://t.co/OvMdikBzhM