مراد سعید کی کتاب۔ ضرور پڑھئیے۔اس وقت بہت ضروری ہے کہ عمران خان کے طرز حکمرانی اور فیصلہ سازی کو سمجھا جا جسے۔ میں پر امید ہوں کہ یہ کتاب آپکے علم میں اضافہ کرے گی-شائید یہ ابھی سافٹ کاپی میں موجود نہیں اس لئیے میں ابھی پڑھ نہیں سکا۔ پڑھوں گا تو اس پر اپنے تاثرات رقم کروں گا
اسرائیل کے پاس بیسوں ایٹم بم ہیں، لیکن عالمی امن کے لیے خطرہ ایران ہے جس کے پاس ایک بھی ایٹم بم نہیں ہے۔ یہ کیا منافقت ہے؟
برطانوی صحافی اور سیاستدان جارج گیلوے کی گفتگو کا خلاصہ
جس دیس سے ماؤں بہنوں کو اغیار اٹھا کر لے جائیں
جس دیس سے قاتل غنڈوں کو اشراف چھڑا کر لے جائیں
جس دیس کی کورٹ کچہری میں انصاف ٹکوں پر بکتا ہو
جس دیس کا منشی قاضی بھی مجرم سے ��وچھ کے لکھتا ہو
جس دیس کے چپے چپے پر پولیس کے ناکے ہوتے ہوں
جس دیس میں جاں کے رکھوالے خود جانیں لیں معصوموں کی
جس دیس میں حاکم ظالم ہوں سسکی نہ سنیں مجبوروں کی
جس دیس کے عادل بہرے ہوں آہیں نہ سنیں معصوموں کی
جس دیس میں بنت حوا کی چادر بھی داغ سے میلی ہو
جس دیس کے عہدیداروں سے عہدے نہ سنبھالے جاتے ہوں
اس دیس کے ہر اک لیڈر پر سوال اٹھانا واجب ہے
اس دیس کے ہر اک حاکم کو سولی پہ چڑھانا واجب ہے