عمران خان کی صحت کے متعلق حکومت نے جو رپورٹ جمع کروائی ہے پاکستان تحریک کے انصاف کو اس پر اعتبار نہیں۔ فوری طور پر بہنوں کی خان سے ملاقات کروائی جائے اور الشفا ہسپتال میں داخل کروا کر ذاتی معالجین کی نگرانی میں علاج کروایا جائے۔
#EnoughIsEnoughFreeKhan
خدارا اپنے آپ پر رحم کریں ۔۔سفید چینی دراصل سفید زہر ہے پاکستان کی حکمران اشرافیہ سفید چینی استعمال نہیں کرتی کیونکہ چینی بیماریاں پھیلاتی ہے ، شکر یا گُڑ سے بھی چلایا جا سکتا ہے چینی کا بائیکاٹ کریں بیماریوں کو بھی شکست دیں اور برسراقتدار شوگر مافیا کو بھی مات دیں #BoycottSugar
Below is a THREAD with some shorter clips of the most important messages from my boys’ interview regarding their father’s incarceration.
Please share if you can.
1) His conditions in jail
عمرکوٹ شو مھادیو مندر:
پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔ مندر میں پاکستان کی سلامتی کے لئے پرارتھنا کی گئی اور بڑے ہی پرجوش انداز سے اپنے ملک کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہنے کا عزم کیا۔ سب سے پہلے پاکستان، چاہے کچھ بھی ہو جائے۔
امر کوٹ میں لوگوں کو ڈرانے کے لئے ، ملا عمر سرھندی نے ملک بھر سے انتھا پسندو کو اپنے دفاع میں جلسا کرنے کے لئے بلایا ہے ۔ امر کوٹ میں ڈاکٹر شاھنواز کی فیملی سمیت ، بہت بڑی تعداد میں موجود اقلتون کو ان سے خطرہ ہے ۔ ہم مطالبا کرتے ہیں شھریوں کے تحفظ کے لئے ان کو روکا جائے
عمران خان کو آزاد کرو، شاہ محمود کو ازاد کرو
25 کروڑ عوام کی پارلیمنٹ پر حملے، زین حسین شاہ قریشی، ملک عامر ڈوگر اور دیگر پاکستان تحریک انصاف کے منتخب نمائندوں کی گرفتاری اور عدلیہ کی ازادی سلب کرنے کے خلاف عمرکوٹ (سندھ) میں سندھ کے ایس وی پی حاجی اکبر علی اور ڈویژنل جنرل سیکرٹری لیکھراج مالھی کی قیادت میں ریلی/ احتجاج۔
#اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو
#سانحہ_10_ستمبر
اقوام متحدہ کے ماہرین کا پاکستان میں اقلیتی بچیوں کا جبری مذہبی تبدیلی پر مایوسی کا اظہار۔ مذہب اور محبت کی آڑ میں عدالتوں کی جانب سے جبری تبدیلی کی توثیق پر تشویش.
#عید_عمران_خان_کےساتھ
https://t.co/aMJl0oroUz
ملک کے 26 کروڑ عوام انصاف کے لیے ترس رہے ہیں اور سپریم کورٹ بھٹو کی قبر کو انصاف دینے میں مصروف ہے۔
حیرت تو پیپلز پارٹی پر ہے جو اس کورٹ سے بھٹو کو معصوم ڈکلیئر کروانا چاہتی ہے۔ جب عوام بھٹو کو شہید اور بے بے قصور قرار دے چکی ہے۔
#مینڈیٹ_عمران_خان_کا
عام انتخابات2024پاکستان کی تاریخ کےمہنگےترین انتخابات ثابت ہوئے، عام انتخابات میں پول کئےگئےہرووٹ پراوسطاً2ہزار522 روپےخرچ ہوئے، عام انتخابات پر1کھرب52ارب،65کروڑ،91 لاکھ 50ہزارخرچ ہوئے
#ARYNews
چیف صاحب ثبوت تو پاکستان میں ہونے والی کرپشن کے بھی نہیں ہیں تو کیا پاکستان میں کرپشن نہیں ہے ؟ ۔ یے دھاندھلی بھی کرپشن کی طرح ہے جو ملک کا بچہ بیچ جانتا ہے کہ دھاندھلی ہوئے ہے۔
Commissioner Rawalpindi
#ساڈا_حق_ایتھے_رکھ
آج چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان، خواتین ونگ کی صدر کنول شوزیب اور صدر اقلیتی ونگ لال ملہی سے ملاقات ہوئی۔
پاکستان بھر میں پی ٹی آئی کی شاندار ک��میابی پر چیئرمین کو مبارکباد دی اور پارٹی کے اہم امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
بانی چئیرمین عمران خان کی خصوصی ہدایت پر خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پر لسٹیں تیار کی جارہی ہیں۔ وہ تمام کارکنان جو تمام تر مظالم کے باوجود پارٹی نظریئے سے جڑے رہے اور قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں انہیں خاص ترجیح دی جائے گی ۔
.
مدے خارج سیاسی جماعتوں پیپلز پارٹی اور نواز لیگ کو یہ ملاقاتوں کا ڈرامہ اور ڈھونگ بند کرنا چاہیے کیونکہ ان کو پرانی تنخواہ پر ہی کام کرنا ہے اور عمران خان کے خوف سے ایک ہو جانا ہے۔
*سابق صدر آصف علی زرداری کی رات گئے اہم ملاقاتیں۔*
#ووٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور
یہ پاکستان کی تاریخ کا پہلا الیکشن ہے جس میں جیتنے والے کہہ رہے ہیں کہ ہم نہیں جیتے بلکہ کوئی اور جیتا ہے اور اپنی نشست چھوڑ رہے ہیں اس الیکشن نے یہ حقیقت اجاگر کی ہے کہ اس قوم کا ضمیر ابھی زندہ ہے چند بے ضمیر پوری قوم کی ترجمانی نہیں کرتے #Election2024