اسلام آباد پولیس نے پشاور سے اغوا ہونے والا نوجوان @ICT_Police نے باحفاظت بازیاب کرلیا اغوا کار خاتون اور ساتھی ملزم گرفتار اسکو کہتے ہیں @ShehzadPSP اور ایس ایس پی ملک جمیل ظفر کی کمان میں عوام کی جان و مال کے تحفظ کی پولیسنگ کرنا well done 👏
The langauge in today press conference from an employee of a government department against a political party and politicians is condemnable.
کیاہندوستانی فوج کے آگے ہتھیار ڈالنے پہ معافی مانگی تھی کہ نہیں؟
#StopStateTerrorism
پاکستانی فوج اور آئی ایس آئی جب پچھلے 2 سال میں اپنے ہی شہریوں کو اٹھا کر انکی شلواریں اتارنے اور انکی داڑھیوں پر پیشاب کرنے میں مصروف تھی اس وقت بھارتی خفیہ ایجنسی " را " نے پاکستان میں بار بار گھس کر اپنے 20 ٹارگٹس انتہائی کامیابی سے موت کے گھاٹ اتارے، دی گارڈین کی رپورٹ
“ برف باری کے دوران انتخابی مہم کے لیے گھنٹوں ��یدل چلنا پڑتا تھا۔ بہت سے علاقوں میں خواتین کو باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہے، لہذٰا کوشش ہو گی کہ خواتین کو بااختیار بناؤں۔”چترال سے منتخب ہو کر ڈپٹی اسپیکر کے عہدے تک پہنچنے والی ثریا بی بی
By @voaurdu
She is the same officer when some mainstream media showed her as a hero, because she saved a woman from the hands of a mob & was even honored with a free umra trip, but now we see her passing through the streets arresting pro-PTI people just for expressing an opposing opinion !!
It’s really ridiculous contrasting scenes.
BREAKING: Jailed former prime minister of Pakistan Imran Khan uses AI video to claim victory for PTI party in Pakistan elections
https://t.co/48u8lOkbPq
Virgin 602, Freeview 233 and YouTube
پاکستان کی جمہوری تاریخ کا آج اہم ��رین دن تھا۔ کثیر تعداد میں پولنگ کیلئے نکلنے پر عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
نتائج موصول ہونےکا سلسلہ جاری ہےاور تحریک انصاف کو 150سے زائد نشستوں پر برتری حاصل ہے۔ تاہم نتائج کی وصولی کا عمل تاخیر کا شکار ہے۔ الیکشن کمیشن قانونی طور پر 2 بجے تک انتخابات کے اعلان کا پابند ہے۔
کارکنان فارم 47 کے حصول تک ریٹرننگ افسران کے دفاتر کے باہر موجود رہیں۔ تحریک انصاف فیصلہ کن برتری سے حکومتیں قائم کرے گی، ان شاء اللہ!