ڈاکٹر فیصل کا مطالبہ 🚨
مجھے خان صاحب کو دیکھے ہوئے تقریباً 2 سال کا عرصہ گزر گیا ہے، عمران خان کے مؤثر اور جامع علاج کے لیے ذاتی ڈاکٹرز کو رسائی عمران خان تک رسائی دی جائے
آزاد کشمیر اسمبلی کے نومنتخب رکن کو برطانیہ میں child rape اور لڑکیوں کی اسمگلنگ کیس میں جولائی 2024 میں گرفتار کیا گیا، ضمانت پر رہائی ملی، گزشتہ ماہ پیش ہونا تھا، بیماری کا بہانہ بنا کر پیش نہیں ہوئے، ن لیگ کے ٹکٹ پر رکن منتخب ہوئے۔ دی گارڈین
https://t.co/JghLOUPB3s
علیم خان کے مقابلے میں نواز لیگ نے بندہ کھڑا نہیں کیا، پھر نیشنل لیول کی جماعت بنانے میں قائد نواز شریف بھی ملوث ہیں؟ مزید دلچسپ بات قائد نواز شریف نے MNA کا ووٹ علیم خان کی جماعت کے امیدوار عون چوہدری کو دیا ہوا ہے
صرف ایک بیان کے بعد ہی ابو بدل لیا ہے، مخالفین کو مارنا ہو تو زندہ باد، تن کر رکھ دو، زندہ گاڑھ دو، تیار ہیں، کھڑے ہیں۔ لیکن اب آپ ہمارے ابو نہیں رہے ۔ ایسے کیسے بھلا
”صرف احتجاج کی بنیاد پر لاٹھی چارج نہیں کیا جا سکتا“، بھارتی سپریم کورٹ میں آج طلبا احتجاج پر درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے 18 سال سے کم عمر بچوں کو فوری رہا کرنے کا حکم دیا، پولیس کو coercive ایکشن لینے سے روکا، بچوں کی identity ظاہر کرنے سے بھی روکا ہے
گودی میڈیا کی چھترول تو آپ نوجوانوں کے ہاتھوں دیکھ ہی رہے ہیں، مگر پاکستان میں بھی کمال دیکھیں۔ جیو جیسے بڑے چینل کا دعویٰ ڈی ایچ اے میں رہنے والے ایک شہری نے لمحوں میں بے نقاب کر دیا۔
جیو نیوز کا جھوٹ On Spot پکڑا گیا!!🤣
ویڈیو بنانے والا جوان DHA لاہور میں رہتا ہے, جیو نیوز پر جھوٹ بولا جارہا کہ مریم نواز کی وجہ سے پانی کہی نہیں کھڑا!!
پھر نوجوان نے گھر کے باہر مناظر دیکھائیں!!
جھوٹا میڈیا مردہ باد!!
کئی سال سے سونے کا نوالہ کھانے والے پیٹرول پمپ مالکان رات سے ہڑتال پر جارہے ہیں، ریاستی رٹ کے نام پر عوام پر گولی چلانے کی ترغیب دینے والے صحافی کچھ بولیں گے؟ دیکھنا پمپ مالکان کا حق احتجاج تسلیم ہوگا، کالعدم نہیں ہوں گے،ان سے بات ہو گی،حق احتجاج صرف عوام کا ختم ہے جو مالک ہیں
آزاد کشمیر میں 2011 سے 2016 تک پیپلز پارٹی کی حکومت رہی، 2016 سے 2021 تک نواز لیگ کی حکومت رہی، اگست 2021 سے اپریل 2023 تک تحریک انصاف رہی، عمران خان حکومت جانے کے بعد انوار الحق آ گئے، اب پیپلز پارٹی ہے۔
جو سڑک 30 سال میں نہیں بنی وہ کس نے بنانی تھی؟
عمران خان بیوی کی سہیلی کی مبینہ کرپشن کا ذمہ دار ہے لیکن ڈار صاحب خدانخواستہ خدانخواستہ، نعوذ باللہ ،ثم نعوذ باللہ استغفرالہ نواسے کے جرائم میں ملوث نہیں ہیں 🙂
اگر یہی الزامات کسی عام آدمی پر لگے ہوتے تو اینکرز اور صحافی اب تک اپنی ٹویٹس اور پروگرام میں سخت سے سخت سزا کا مطالبہ کر چکے ہوتے ۔ مگر یہاں کیونکہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے نواسے کا معاملہ ہے تو یہی لوگ اس کیس میں تحقیقات ہونے تک صبر کرنے کی تلقین کر رہے ہیں