“آپ لوگ ایک leader less قوم چلتے آئے ہیں دہائیوں سے، اب ایک لیڈر آیا ہے تو آپ اُسے دیکھتے ہی منہ چڑانے لگ گئے ہیں۔” ایک سال بعد ہی وزیراعظم عمران خان سے اُکتا جانے اور انہیں ناکام قرار دینے والوں کو آفتاب اقبال کا کرارا جواب https://t.co/jjr8dEPdQu
The official match ball for the FIFA World Cup 2026 was made in Sialkot, Pakistan, a city that produces around 70% of the world’s footballs. From hand-crafted expertise to cutting-edge technology, Pakistan’s football industry has been at the heart of the global game for the last four decades
آج بارہ دن ہو گئے ہیں سحرش مان غائب ہے، مگر مجال ہے کہ ان کے صحافی ساتھیوں نے نوٹ کیا ہو۔ @SMunirMaan اتنی دیر خاموش نہیں رہتیں۔ اللہ تعالیٰ خیر فرمائے اور انہیں اپنی حفظ و امان میں رکھے، امید کرتے ہیں وہ خیریت سے ہوں اور جلد منظرِ عام پر ائیں۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سُہیل آفریدی کی اسلام آباد میں 26 نمبر کے مقام پر روکنا افسوس ناک ہے
وہ خیبر پختونخوا کے عوام کا حق مانگنے آئے ہیں ۔
افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ دوسری بار خیبر پختونخوا کے منتخب پارلیمنٹیرینز کو پُرامن انداز میں اپنا احتجاج ریکارڈ کرانے سے روکا گیا۔
کرنل عامر نواز اپنے مسلح ساتھیوں کے ساتھ گزشتہ رات میری زمین پر قبضہ کرنے آیا، میرے گھر میں توڑ پھوڑ کی
میرے ساتھ بدتمیزی کی
اس بہن کے لیے آواز اٹھائیں ورنہ یہ کرنل جرنل کی بدمعاشیاں تمہارے گھر تک بھی پہنچ سکتی ہیں
کل ایک جاننے والے نے فون کیا کہ فرہاد صاحب اگر راولپنڈی ہولی فیملی ہسپتال میں کوئی جاننے والا ہے تو پلیز مدد کریں ہمارے 8 سالہ بچے کو وینٹی لیٹر کی ضرورت ہے۔میرے ایک مہربان وہاں تھے ان سے گزارش کی تو انہوں نے بتایا کہ وینٹی لیٹر سرکاری ہسپتالوں میں اتنے تھوڑے ہیں کہ ایک مریض وینٹ پر ہوتا ہے تو بیسیوں انتظار میں ہوتے ہیں کہ وہ مرے تو دوسرے کو جگہ ملے۔یوں وینٹی لیٹر نہیں ملا اور وہ بچہ دم توڑ گیا۔خیر کوئی بات نہیں۔بس جنرل مریم کے گیارہ ارب کے جہاز اور سہیلیوں سمیت سیرسپاٹوں کا بندوبست ہو جائے تو کافی ہے۔غریبوں کا کیا ہے غریب تو مرتے رہتے ہیں۔
1971 ہمارے لئے اچھا نہیں تھا آدھا ملک ٹوٹ گیا ہم پریشان بیٹھے تھے ،،
پھر میں نے TV پے ایک نوجوان کو بھاگتے دیکھا وہ اتنا اچھا بھاگا کہ ہم تھوڑا بہت اپنا غم بھول گئے کہ ہم نے کیا کھویا ہے کیوں کہ ہم نے عمران کو پا لیا تھا ۔۔۔
انور مقصود
انتہائی افسوس ناک 💔💔
اِس بابا کو کسی جعلی Fake نوٹ دے کر اِن سے قربانی کے لیے جانور خریدا 😢😭
بابا کو 5 لاکھ کے جعلی نوٹ تھما دئیے!!😭😭
بابا یہاں الیکٹرانک شاپ پر آیا تاکہ نوٹ چیک کرسکے, لیکن نوٹ سارے جعلی نکلیں!!
بھارتی پنجاب کے وزیراعلی نے 11 ارب کا تھرمل پاور پلانٹ خرید کر 600 یونٹ تک بجلی فری کردی صوبے میں.
جس سے تقریبا 80 فیصد گھروں کا بل مفت ہو گیا ہے.
اور ھماری وزیر اعلی نے 11 ارب کا جہاز خرید لیا جسکا عوام کو ایک ٹکے کا فایدہ نہی ھے ؟؟
مختلف رنگوں، زبانوں اور پس منظر سے تعلق رکھنے والے تقریباً 15 لاکھ افراد نے کل مکہ مکرمہ کی عظیم مسجد کا روحانی سفر کیا یہ منظر امتِ مسلمہ کے اتحاد، محبت اور عقیدت کی ایک شاندار مثال تھا، جہاں ہر کوئی ایک ہی رب کے حضور جھکا ہوا نظر آیا