سب سے بڑے منافق اور ظالم مخلوقات کے کرتوت دیکھیں
پاکستانی ظالم فوج نے بلوچستان میں بلوچوں کے گھر جلانا شروع کر دیے
پنجابی جرنیلوں کو بلوچستان کی زمین چاھیئے اس زمین پر بسنے والے انسان نہیں ۔۔
#بلوچستان_جل_رہا_ھے
راولپنڈی GHQ کے لُٹیرے پہلے بلوچستان سے قیمتی معدنیات اور دیگر وسائل لوٹتے تھے اور بارڈر پر اسمگلنگ سے اربوں کھربوں روپے کماتے تھے لیکن اب ان وردی والے لُٹیروں نے عام بلوچوں کے گھروں پر حملے اور انکی جمع پونجی لوٹنی شروع کردی ہے
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی چیئرپرسن ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ اور دیگر اسیرانِ سیاست، جن میں بی بیو بلوچ، گل زادی بلوچ، بی بی گر بلوچ اور صبیعت اللہ شاہ جی شامل ہیں، کی عدالتی ناانصافی کے خلاف ہدہ جیل کوئٹہ میں جاری احتجاج نظامِ انصاف کے چہرے پر طمانچہ ہے۔
#ReleaseMahrangBaloch
بی وائی سی چیئرپرسن ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ سمیت قید رہنماؤں کے مقدمات میں عدالتی شفافیت کی خلاف ورزی پر قانونی ٹیم کی پریس کانفرنس
#ReleaseMahrangBaloch#ReleaseBYCLeaders
لیکن آپ کے اور لوگ جو خیبرپختونخوا میں موجود ہے خاص کر وزیرستان اور قبائل میں، وہ تو الٹا چل رہا ہے لوگوں کا گھر پل سکول کالج وغیرہ کو تباہ کر رہا ہے بم سے اڑایا جاتا ہے اور عام لوگوں کو ٹارگٹ کرتا ہے پولیس لیویز کو بھی ٹارگٹ کرتے ہیں ہمارا جینا حرام کیا ہے
بلوچستان کے پشتون ایریا میں سرگرم عمل ٹی ٹی پی کمانڈر نے پختونوں کو وارننگ دی ہے کہ وہ ٹی ٹی پی کے خلاف لشکر کشی سے باز رہیں ، کیونکہ ان کی لڑائی صرف فورسیز کے ساتھ سویلین سرکاری اہلکار اور عام آدمی ہمارا ہدف نہیں ہے۔
نن یو ځل بیا
د غورځنګ ټولو مبارزینو ته غوښتنه کېږي، که لر دي او که بر دي، نن د شپې تر ۱۰:۰۰ بجو پورې د ملي رهبر منظور احمد پشتین انځورونه په خپلو فېسبوک پاڼو خپاره کړي او ټرېنډ کې فعاله برخه واخلي.
#OnlyPTM#ManzoorAhmadPashteen
ایکشن کمیٹی والو عاصم یزید نے جرنل نعمان زکریا کو بھیجا ہے براہ راست مذاکرات کے لیے۔
اب لاشیں گرا ان کے لولی پاپ میں نہیں آنا اور
ساڈا حق ایتھے رکھ کے اصول پر فیصلہ کرنا ہے۔ کاغذی معاہدے صرف دھوکا ہے۔
اور شہیدوں کا خون اسی حق کا دفاع کر رہا ہے۔
آج کل پورے پشتون بیلٹ کے حالات ٹھیک نہیں ہےلیکن شکتوئی موجودہ صدی کا کربلا بنا ہواہے کل رات تقریباً 9،10کے کےوقت پاکستانی فوج کی طرف سےگاؤں کراچ خیل تحصیل شکتوئی میں عام ابادی پر مارٹر گولوں کی آگ برسائی گئی ایک مارٹر گولہ ہمارےPTM کےساتھی والی خان کراچ خیل کے گھر کے صحن میں گہرا
بنوں کی تحصیل میریان کے علاقے شامدکلہ کے قریب میریان روڈ پر واقع ٹیری رارم پل کو گزشتہ رات نامعلوم مسلح افراد نے بارودی مواد سے تباہ کر دیا۔ دھماکے کے نتیجے میں قریبی مسجد، دکانوں اور مارکیٹوں کو شدید نقصان پہنچا، جبکہ علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
#StopStatePashtunGenocide