میر پور ڈویژن کے انتخابات میں شاندار کامیابی پر مسلم لیگ ن کی تنظیم، کارکنان، امیدواران، کوآرڈینیٹرز مبارکباد کے مستحق ہیں۔ مسلم لیگ ن کی یہ کامیابی عوام کے اعتماد کا ثبوت ہے۔
میں میرپور کے بہادر عوام کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ترقی، خوشحالی اور خدمت کے ایجنڈے پر مہر ثبت کی۔ یہ جیت پاکستان اور آزاد کشمیر کی ترقی کے سفر کی علامت ہے۔
الحمدللہ! عوام کا اعتماد ایک بار پھر مسلم لیگ (ن) کے حق میں نمایاں ہو رہا ہے۔ مختلف حلقوں سے آنے والے نتائج یہی بتا رہے ہیں کہ مسلم لیگ (ن) کے امیدوار واضح برتری کے ساتھ کامیابی کی منزل کی طرف بڑھ رہے ہیں، جبکہ کارکنوں کا جوش و خروش دیدنی ہے۔
#کشمیر_کا_فیصلہ_شیر
*أزاد کشمیر کے میرپور ڈویژن میں ہونے والے عام انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا ،،،، اب 6 بجے تک ووٹ ڈالے جاسکیں گے*
#کشمیر_کا_فیصلہ_شیر#کشمیر_کا_فیصلہ_شیر