Karachi Police takes on a new initiative to proactively engage youth.
The VIPS program being launched by Karachi Police is yet another major program that aims to harness the true power and potential of our youth.
#KhiPoliceDMC@sindhpolicedmc@SuhaiAziz@dawn_com@thenews_intl
گھر اور دکانوں پر موجود گارڈز کو بھی اندر بیٹھنے کی ہدایت کی جائے گی
لوگوں میں ایسا خوف نہ پھیلنے دیں گے کہ مسلح افراد بیٹھے
سادہ لباس مسلح افراد کے خلاف کارروائی کیلئے پولیس کو ہدایت کردی گئی ہے
باوردی افراد بھی اپنا اسلحہ پوشیدہ رکھیں، ایس ایس پی ساوتھ
2/2
#karachipolice
ایس ایس پی ساوتھ شیراز نذیر
رات واقعے میں ملوث اہلکار بلوچستان پولیس اور لیویز کے ہیں
اہلکار سادہ لباس اور ایس ایم جیز کےساتھ تھے
ماضی میں بھی سختی کی گئی اور پھر کررہے ہیں
پولیس یا نجی گارڈ باوردی ہوگا تب ہی اسلحہ اٹھائے گا
مارکیٹوں میں کسی کو اسلحے کی نمائش نہیں کرنے دی جائے گی
پولیس نے جائے وقوعہ سے اسلحہ اور ایک خول تحویل میں لے لیا-یس ایس پی ملیر
پولیس کیجانب سے شاہدین کے بیانات ریکارڈ کیے جا رہے ہیں-ایس ایس پی ملیر
پولیس فائرنگ کے واقعے کی ہر پہلو سے تحقیقات کر رہی ہے-ایس ایس پی ملیر
2/2
#karachipolice
شرافی گوٹھ کے علاقے مانسہرہ کالونی میں فائرنگ، لڑکی جاں بحق-ایس ایس پی ملیر
پولیس جائے وقوعہ پر موجود، لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا-ایس ایس پی ملیر
16/17 سالہ لڑکی نے پسند کی شادی نہ ہونے پر خود کو گولی مار لی-ایس ایس پی ملیر
1/2
گرفتار ملزمہ شیریں گل اور اس کا شوہر لوٹ مار کی چیزیں ڈاکوئوں سے خریدتے تھے-ایس ایس پی ملیر
چھاپے کے دوران دستی بم،6کلو چرس ،لوٹا ہوا سامان بھی تحویل میں لے لیا گیا-ایس ایس پی ملیر
ملزمان کےخلاف مقدمہ درج، تفتیش جاری-ایس ایس پی ملیر
ترجمان ضلع ملیرپولیس
2/2
#karachipolice
سہراب گوٹھ،جنت گل ٹائون میں پولیس کی چھاپہ مار کارروائی-ایس ایس پی ملیر
چھاپہ کے دوران دہشت گردوں کو بم پاﺅڈر سپلائی کرنے والی خاتون دہشت گرد گرفتار، شوہر فرار-ایس ایس پی ملیر
ملزمہ اور اسکا شوہر جرائم پیشہ افراد کو چھپنے کی جگہ مہیا کرتے تھے-ایس ایس پی ملیر
1/2
انہوں نے کہا کہ ٹرک ڈرائیور کے تشدد سے زخمی ٹریفک اہلکار کو تمام ترابتدائی طبی امداد فراہم کی جائے اور واقعہ کی تفتیش انتہائی غیرجانبداری سے کرتے ہوئے متاثرہ اہلکار کو انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔
2/2
#karachipolice
بلدیہ ڈسٹرکٹ ویسٹ میں ٹرک ڈرائیور کا ٹریفک پولیس اہلکار پر تشدد کے حوالے سے میڈیا فوٹیج پر آئی جی سندھ ڈاکٹرسیدکلیم امام نے سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ٹریفک کراچی اور ایس ایس پی ویسٹ سے تمام تر ضروری قانونی اقدامات پر مشتمل علیحدہ علیحدہ رپورٹس فی الفور طلب کرلی ہیں۔
1/2
GOOD WORK DONE BY AVLC, C.I.A, KARACHI
AVLC Liaquatabad Karachi arrested, Danish s/o Umar, Mujneeb s/oNasir Hussain and Recovered One Motorcycle No. KDX-0619 Unique-70 wanted in FIR No. 261/2019 u/s 381-A of PS Nazimabad.
SSP Amjad Ahmed Shaikh, PSP
#karachipolice
SHO Gulshan-e-Maymar Info:
Hafeez ullah s/o Meer 30yrs, shot dead by the firing of unknown assailant at Tharo Mangal Goth near Karim Shah Mazar.
PS Gulshan-e-Maymar.
Karachi Police Media Cell
#karachipolice
انہوں نے کراچی پولیس کے افسران اور جوانوں کو مخاطب کرتے ہوئے خبردار کیا کہ فرائض سے غفلت لاپروائی یا کوتاہی اختیارات سے تجاوز ناقابل برداشت ہے بصورت دیگر مرتکبین کے خلاف ناصرف محکمانہ بلکہ قانونی کاروائی کو بھی یقینی بنایا جائیگا۔
2/2
#karachipolice
ایڈیشنل آئی جی کراچی نے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ کسی بھی علاقے میں موترسائیکل،موبائل سوار یا پیدل گشت اور پکٹنگ وغیرہ میں مصروف افسران اور جوانوں کو اختیارات سے تجاوز یا ہراساں کرکے رشوت وصولی میں ملوث پائیں تو فوری طور پر میرے واٹس ایپ نمبر 03435142770 پر اطلاع دیں۔
1/2
اس وقت کراچی پولیس ۔ٹریفک پولیس ۔رینجرز سب سڑکوں پر ہیں ۔۔ لوگوں کی مدد کر رہے ہیں ۔۔ پانی جب تک نہیں نکلے گا ۔کچرا نہیں اٹھے گا تو ٹریفک کیسے بحال ہوگی
#KarachiPolice#MassiveRespect ❤
ملزمان شہر میں غیر قانونی ایرانی ڈیزل فروخت کرنے والے گروہوں کو سپلائی فراہم کرتے تھے۔ایس ایس پی ملیر
ملزمان کےخلاف ضابطے کی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ایس ایس پی ملیر
ترجمان ضلع ملیرپولیس
2/2
میمن گوٹھ پولیس نے غیر قانونی ایرانی ڈیزل کی سپلائی ناکام بنا دی۔پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران کارروائی کی اور کارروائی کے دوران تین ملزمان گرفتار۔ایس ایس پی ملیر
گرفتار ملزمان کے زیر استعمال گاڑیوں کے خفیہ خانوں میں بھرا سینکڑوں لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد۔ایس ایس پی ملیر
1/2
میمن گوٹھ پولیس نے غیر قانونی ایرانی ڈیزل کی سپلائی ناکام بنا دی۔پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران کارروائی کی۔ایس ایس پی ملیر
کارروائی کے دوران تین ملزمان گرفتار۔ایس ایس پی ملیر
گرفتار ملزمان کے زیر استعمال گاڑیوں کے خفیہ خانوں میں بھرا سینکڑوں لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد۔ایس ایس پی ملیر