جب بھی آپ یہ سوچتے ہیں کہ فوج اس سے زیادہ نہیں گر سکتی کیونکہ ان کے گھر بھی بھی مائیں، بیٹیاں اور بہنیں ہوں گی وہ اس سے بھی زیادہ گر کر دکھاتی ہے، سیاسی دشمنی یہ رجیم ذاتی دشمنی میں بدل چکی ہے اور اب ایک بات واضح ہو چکی ہے کہ پاکستان پر ان کا جتنا قبضہ بھی باقی ہے اس کے بعد نہ فوج، نہ ن لیگ، نہ پیپلز پارٹی، نہ اس ناجائز رجیم کے پالتو ججز، صحافیوں اور ساتھ دینے والوں کے گھر، مائیں، بیٹیاں اور بہنیں محفوظ رہیں گی، مکافاتِ عمل ایک اٹل حقیقت ہے!
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
پی ٹی ائی قائدین کی گرفتاریاں وفاقی حکومت کی خوف کا نتیجہ ہے۔ میرے پاس اختیار ہوتا تو سینکڑوں مسلم لیگی اج خیبر پختون خواہ کے جیلوں میں ہوتے ۔
ایم این اے اقبال آفریدی
صوبائی وزیر شکیل خان کو اغوا کرنے کی کوشش کی شدید مذمت کرتا ہوں۔سیاسی انتقام اور جبر کو اس نہج تک پہنچا دیا گیا ہے کہ نہ گھریلو خواتین محفوظ ہیں اور نہ ہی منتخب اراکینِ اسمبلی۔حکومت 27 ستمبر کے لانگ مارچ سے بوکھلاہٹ کا شکار ہے اور سیاسی مخالفین کو دبانے کے لیے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے۔ سیاسی اختلافات کو ذاتی انتقام، دھونس اور طاقت کے استعمال میں تبدیل کرنا جمہوری اقدار اور آئینی اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ منتخب نمائندوں کو ہراساں، دھمکانا یا اغوا کرنے کی کوشش کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ ہم واضح کرنا چاہتے ہیں کہ ایسے غیر جمہوری اور غیر آئینی اقدامات کے خلاف بھرپور مزاحمت کریں گے اور عوام کے آئینی و جمہوری حقوق کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام اٹھایا جائے گا۔
عمران خان ناحق قید ہیں اور ظلم کا شکار ہیں۔ نہ ان کا علاج ہو رہا ہے، نہ ملاقات کی اجازت دی جا رہی ہے، اور نہ ہی انہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ انہیں آئسولیشن میں رکھا گیا ہے، سپریم کورٹ کے احکامات بھی نظرانداز کیے جا رہے ہیں۔
اب 27 ستمبر سے پہلے ہمیں پہلے سے بھی زیادہ زور کے ساتھ اس معاملے کو اٹھانا چاہیے۔ ہم سب کو اس تحریک کا حصہ بننا ہوگا۔ پورے پاکستان سے ہم اس تحریک میں شامل ہیں، ہماری فیملیز بھی اس کا حصہ ہیں، اور پورا پاکستان اس میں شریک ہے۔ نورین خان
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
پچھلی بار ہم ریاست کو ماں سمجھ کر اسلام آباد گئے تھے ، ہمارے وہم و گمان میں نہیں تھا کہ ریاست ہم پر گولیاں چلائے گی ، اس بار ہم اس یقین ہے ساتھ جارہے ہیں کہ گولی تو چلے گی، ہم ذہنی طور پر تیار ہو کر جائیں گے، جنید اکبر
سابق وزیر اعظم کی بیوی اور بہن تک جنکے شر سے محفوظ نہیں وہ عام پاکستانیوں کی بہن بیٹیوں کا کیا سمجھتے ہوں گے ؟ کرہ ارض کی بدترین غلیظ نجس ناپاک بدبودار مخلوق ہے یہ مسلط رجیم
آج میری پھوپھی، علیمہ خان، کو لاہور میں پولیس نے اغوا کر لیا ہے۔ ہمارے خاندان کو یہ نہیں بتایا گیا کہ انہیں کہاں لے جایا گیا ہے۔ ان کے اہل خانہ اور وکلا بھی ان سے رابطہ نہیں کر پا رہے۔
یہ ایک فاشسٹ حکومت کا طرزِ عمل ہے—لوگوں کو اغوا کرنا، خاندانوں کو خوف زدہ کرنا اور انسانی حقوق، قانونی ضابطے اور قانون کی حکمرانی کو پامال کرنا، جبکہ جمہوریت کی پاسداری کا دعویٰ کرنا۔
پہلے انہوں نے میرے والد کو قید کیا، اب وہ ان کے خاندان کے افراد کے خلاف کارروائی کر رہے ہیں۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ علیمہ خان تک ان کے اہل خانہ اور وکلا کو فوری رسائی دی جائے، انہیں کہاں اور کس حالت میں رکھا گیا ہے اس کی مکمل معلومات فراہم کی جائیں اور انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے۔
دنیا پاکستان میں جو کچھ ہو رہا ہے، اس سے مسلسل آنکھیں نہیں چرا سکتی۔ قاسم خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan #AleemaKhan
@Kasim_Khan_1999
Today, my sister , Aleema Khan, has been abducted by police in Lahore. Our family has been told nothing about where she has been taken. Our family and lawyers cannot reach her.
This is the behaviour of a fascist government - abducting people, terrorising families and trampling human rights, due process and the rule of law while pretending to stand for democracy.
First they imprisoned my brother imran khan . Now they are coming after his family.
We demand immediate access to her for her family and lawyers, full disclosure of where she is being held, and her immediate release.
The world cannot keep looking away from what is happening in Pakistan.
@Aleema_KhanPK
Today, my aunt, Aleema Khan, has been abducted by police in Lahore. Our family has been told nothing about where she has been taken. Her family and lawyers cannot reach her.
This is the behaviour of a fascist government - abducting people, terrorising families and trampling human rights, due process and the rule of law while pretending to stand for democracy.
First they imprisoned my father. Now they are coming after his family.
We demand immediate access to her for her family and lawyers, full disclosure of where she is being held, and her immediate release.
The world cannot keep looking away from what is happening in Pakistan.
میرے پاکستانیو اور خصوصاً پاکستان کے نوجوانو
آپ سب کی کوششوں سے آج عمران خان صاحب کا چیک اپ اور علاج ان کی فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں الشفأ ہسپتال میں ہونے جا رہا ہے-
پاکستانیو۔۔ ابھی ہم نے مزید محنت کرنی ہے۔ آرام کا وقت نہیں ہے۔ یہ آپ کی کامیابی کا پہلا قدم ہے۔ آگے کا مرحلہ سخت ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں۔ ہم نے عمران خان، بشرٰی بی بی ، تمام لیڈران اور تمام ورکرز کو انصاف دلانا ہے اور ناحق قید سے آزاد کروانا ہے- بس آپ نے گھبرانا نہیں اور اپنے اللّٰہ پر ایمان کامل رکھنا ہے۔ انشاء اللّٰہ فتح حق اور سچ کی ہوگی۔
عمران خان صاحب کی حقیقی آزادی کی تحریک ابھی آگے لے کر چلنی ہے۔ حقیقی آزادی کی پہلی سیڑھی آزاد عدلیہ ہے۔ آزاد عدلیہ ہی صحیح معنوں میں انصاف کر سکتی ہے۔ عدلیہ کے انصاف سے ہی ہم نے اپنے لیڈر کو واپس لانا ہے۔ آزاد عدلیہ کی بنیاد آپ نے رکھنی ہے۔ آپ نے ہی حق پرست ججز کے بازو بننے ہیں۔ آپ کے تعاون سے ہی ان کو طاقت ملنی ہے۔
آپ لوگوں نے ایک آزاد، خوشحال، ترقی یافتہ اور خودمختار پاکستان کے لئے عمران خان صاحب کا انتخاب کیا ہے۔ مسلسل ان کا ساتھ دیا ہے۔ اگر آج بھی عمران خان صاحب اپنے مؤقف پر چٹان کی طرح کھڑے ہیں تو ان کی طاقت آپ ہیں۔ ان کی اُمید آپ ہیں۔ آج تک اگر وہ ہار نہیں مان رہے تو اُس کی ایک وجہ آپ ہیں کیونکہ آپ بھی عشق عمران سے باز نہیں آرہے۔ میں آپ لوگوں کی اس خلوص، اس عشق اور جہد مسلسل کو سلام پیش کرتا ہوں۔
چیف آف ڈیفنس فورسز کو مسلح افواج کے کسی بھی شخص کو ریٹائر کرنے، عہدے سے ہٹانے، عہدے پر رکھنے، عہدے کی معیاد میں اضافے سمیت، ریٹائر کرنے کا اختیار دے دیا گیا۔
فیلڈ مارشل نے زمینی خدا بننے میں کوئی کمی نہیں چھوڑی۔ اب صرف مرنے سے بچنے کا فارمولہ حاصل کرنا باقی ہے۔
اگر !
عدالت نے حکم دیا تھا کہ دو دن کے اندر عمران خان صاحب کو شفا انٹرنیشنل ہاسپٹل اسلام آباد شفٹ کیا جائے۔لیکن ابھی تک عمل درآمد نہیں ہوا ۔ اگر آج رات گیارہ بج کر 59 منٹ تک شفٹ نہ کیا گیا ، عدالت خود بھی توہین عدالت کی کارروائی کر سکتی ہے جو کہ کرنی چاہیےاور اگر عدالت نہ کرے تو ہمارے وکلاء نے پیٹیشن تیار کر لی ہے جو کل صبح دائر ہو جائے گی،اس آرڈر کے مطابق آج رات 11بج 59 منٹ تک شفٹ کرنا لازمی بنتا ہے .
#imrankhan
PTI is the youth. They fight, they stand with Imran Khan, and they make their voice heard through social media. They are Imran Khan's real leverage—the only reason he still has a fighting chance. The rest? Irrelevant.
Image made by @grok
پنجابی لوگ اور سیاستدان بڑی بڑی باتیں کرتے ہیں، بڑھکیں مارتے ہیں، مگر جب اصل وقت آتا ہے تو کچھ نہیں کرتے، بکری ہوجاتے ہیں۔ منیرے مستری کا پنجاب کو تقسیم کرنے کا منصوبہ آگے بڑھ رہا ہے—اور وہ خاموشی سے تماشہ دیکھ رہے ہیں۔ شرمناک۔