میں نے عمران خان صاحب کو بتایا کہ شاہ محمود قریشی پی ٹی آئی چھوڑ دیں گے مگر اسد عمر نہیں۔
خان صاحب نے کہا، شاہ محمود نہیں چھوڑے گا بلکہ اسد عمر پارٹی چھورنے میں آگے آگے ہوں گے۔۔
تھوڑی دیر بعد پتہ لگا اسد عمر نے پریس کانفرنس کردی۔
جو لیڈر اپنی پارٹی کے لوگوں کو گہرائی سے جانتا ہے اس کے بارے میں کہنا کہ فیصلے کوئی اور کرتا ہے غلط ہوگا۔
@HabibAkram #ImranKhan #ShahMahmoodQureshi #AsadUmar
https://t.co/POOkiOTlsJ
پولیس تشدد نے ایک اور نوجوان کو زندگی اور موت کی کشمکش میں پہنچادیا🚨،گزشتہ روز جی پی او چوک کی ریلی سے پی ٹی آئی کارکن احمد شاہ کو گرفتار کیا گیا اور انار کلی تھانے لے گئے،جس پر ہماری محافظ پولیس نے دشمن فورسز کی طرح تشدد کیا جس سے احمد شاہ کی حالت تشویشناک ہو گئی اور ابھی اسے ایمرجنسی جنرل ہسپتال منتقل کیا گیا ہے،ستم ظریفی اور سنگ دلی کی انتہا یہ ہے کہ اب ہسپتال میں احمد شاہ کے پاس کسی کو بھی جانے کی اجازت نہیں یہاں تک کہ احمد شاہ کی فیملی میں سے کسی کو وہاں نہیں جانے دیا جا رہا 🚨 احمد شاہ کے بھائی مطیع اللہ کو جب اپنے بھائی کی تشویشناک حالت کا پتہ چلا اور وہ ہسپتال پہنچا تو اسے بھی گرفتار کرلیا گیا ہے اور اب دونوں بھائیوں کی آپسی لڑائی کا رنگ دیا جا رہا ہے بلکل 9 مئی میں قتل ہونے والے لوگوں کی فیملی کی طرح ؟؟ اور یہ سب اس لیئے کہ اگر اللہ نہ کرے احمد شاہ کو کچھ ہو گیا تو اُسکے بھائی کو اس کیس میں پھنسا کر معافی تلافی کر لیں گے اور بات ٹھپ ہو جائے گی کوئی خُدا کا خوف کھائیں یار آپکے گھر میں بھی بچے بہن بھائی سب موجود ہیں۔یادرکھیئےگااللہ تعالی سب کُچھ دیکھ رہا ہے اور اُدھر کسی آفیسر کی سفارش نہیں چلتی اپنے اور اپنی عوام کے لیئے مشکلات نہ پیدہ کریں🫵🏻
عمر ایوب کی تقریر میں ایک لفظ ایسا نہیں تھا جس کو اسپیکر یا ڈپٹی اسپیکر نے حذف کرنے کا آرڈر دیا ہو، اس کے باوجود ہمیں لائیو کوریج نہ دینے کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں۔ بیرسٹر گوہر خان
#مینڈیٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور
جب ان کے خاندان کے تمام افراد روپوش تھے اور ایف آئی آر کا سامنا کر رہے تھے تو انیقہ مہدی نے آگے آ کر NA67 حافظ آباد سے الیکشن لڑا اور سائرہ تارڑ کو ہرا کر الیکشن جیتا اور 2لاکھ 8ہزار ووٹ حاصل کیے۔
اس بہادر بہن کو سلام....
دشمن اچانک لاہور کی سڑکوں پر نمودار ہوا جو ایک گاڑی میں PTI کا جھنڈا نامی ہتھیار سے لیس تھا
۔۔
جرات و ہمت کی پیکر ASP شہربانو نقوی، اپنی جان کی پروا نا کرتے ہوئے بیس ڈالوں کے چاق و چوبند دستے کے ساتھ دشمن پاکستانی شہری کی سرکوبی کی اور اسے سرعام لاہور کی سڑکوں پر پانجا پھروایا۔
جھوٹا حلف اٹھاتے وسیم قادر پر تو لعنت ہے ہی۔ مگر مریم نواز کی پارلیمانی سیاست کی ابتدا اس گھٹیا حرکت سے نہی ہونی چاہیے تھی۔ اس کیچڑ کو ساتھ کھڑا کر کے فخریہ تصویر اترونا شرمناک ہے۔ آئندہ وہ چیخ چیخ کر ووٹ کو عزت جیسے کسی دعوے کا پرچار کیسے کریں گیں۔ یہ ٹرافی نہی بلکہ شرم کا مقام ہے۔ جو ابتدا کیچڑ سے ہو اس کا انجام ہمیں پتا ہے۔ سنبھال کر رکھنا یہ تصویر۔