زیرِ نظر تصویر میں ایک پنسل جاذبیت کے لحاظ سے باقی سب سے زیادہ نمایاں ہے۔
مگر اس پینسل نے کوئی کام نہیں کیا ایک حرف تک نہیں لکھا۔
بالکل ایسے ہی کچھ لوگ ہوتے ہیں
اپنےظاہری رکھ رکھاؤ میں شاندار،سب سے نمایاں۔
خیال رکھیئے گا کہیں ان کا ظاہری رکھ رکھاؤ آپ کو کسی دھوکے میں نہ ڈال دے
@ImranRiazKhan چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے مطابق کسی زمانے میں رپورٹنگ درست ہوتی تھی اور آج کل کچھ لوگ یو ٹیوب پر ڈالر کمانے کے لئیے رپورٹنگ کرتے ہیں-
واضح رہے کہ سپریم کورٹ کا ایک جج قوم کو 5000 ڈالر ماہانہ میں پڑتا ہے اور سرکاری مراعات ملا کر یہ رقم 10000 ھزار ڈالر سے بھی زائد بن جاتی ہے۔