مرزا قادیانی کے ھاں ستمبر کا مہینہ 31کا تھا
مرزا قادیانی نے اپنے ایک خط میں ستمبر کی 31 تاریخ لکھی تھی۔تو بعینیہ وہی خط حضرت مولانا محمد حسین بٹالوی رحمہ الله نے رسالہ اشاعت السنہ میں شائع کیا۔تاریخ31۔ستمبر درج ہے۔
مراقی قادیانی کو یہ بھی معلوم نہ تھا کہ۔ماہ ستمبر 30 کا ہوتا ہے
اللّٰـــــہ کے رسولﷺ سے جنت میں کثرت سے داخل ہونے والوں کے بارے میں پوچھا گیا(کون لوگ سب سے زیادہ جنت میں داخل ہوں گے) تو آپﷺ نے فرمایا کہ:
اللّٰــــہ سبحانہ وتعالٰی کا تقوی اختیار کرنے والا متقی.
اور اچھے اخلاق والا شخص
اللّٰـــــہ تعالی ہمیں ان صفات سے متصف کرے آمین۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
مسلمان کے مسلمان پر پانچ حق ہیں
سلام کا جواب دینا،
مریض کی عیادت کرنا ،
جنازے کے ساتھ چلنا،
دعوت قبول کرنا،
اور چھینک پر ( اس کے «الحمدلله» کے جواب میں ) «يرحمک الله» کہنا۔
(صحیح بخاری ، ١٢٤٠)