🚨 بڑا انکشاف:
"قرآن کی قسم اٹھا کر کہتا ہوں، اڈیالہ جیل میں آخری ملاقات کے دوران عمران خان نے مجھ سے کہا کہ پارٹی میری بات نہیں مان رہی۔" — پی ٹی آئی رہنما اقبال آفریدی
"عمران خان 9 ماہ سے قیدِ تنہائی میں ہیں!
ان کی یہ غلط فہمی جلد دور ہو جائے گی کہ قوم خاموش ہو چکی ہے۔ ا
ب مزید انتظار کا وقت ختم ہو چکا ہے۔"
مردان کے غیور عوام کے سامنے علیمہ خان نے واضح کر دیا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی اور حقیقی آزادی کے لیے قوم اب کسی مزید تاخیر کی اجازت نہیں دے گی۔
ہمیں پورا یقین ہے کہ اگر ہم نہ نکلے تو ہم نے ایک تو غلامی میں ہی رہنا ہے اور پھر بھی سسک سسک کر مرنا ہے، تو اگر ہم نے مرنا ہی ہے تو لڑتے ہوئے کیوں نہ مریں؟
#StreetMovement#ReleaseImranKhan
Qasim Khan, son of former Pakistani PM Imran Khan, at the UN: “My father has spent 2.5 years in a tiny prison cell. Our last phone call was cut off before it ended."
🛑 "ہم پچھلے دو سال سے اپنے بھائی کے ساتھ کھڑے ہیں اور آخری دم تک کھڑے رہیں گے۔ اگر اپنے اپنوں کے لیے آواز اٹھانا اور مشکل وقت میں ساتھ نبھانا موروثیت ہے، تو ہمیں اس پر فخر ہے۔ عمران خان تنہا نہیں ہیں، ہم ایک خاندان اور ایک اکائی کی طرح ان کے ساتھ متحد ہیں۔"
علیمہ خان نکلی ہیں تو لوگ خوش ہوئے ہیں شکر ہے کوئی تو خان کے لیے نکلا ، علیمہ خان خیبرپختونخوا میں ہیں وہ اڈیالہ نہیں آئیں گی۔
نورین خان نیازی کی اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو
🚨 ہار ماننا تاریخ نہیں، بانی پی ٹی آئی کی رہائی اور بنیادی حقوق کی بحالی تک مزاحمت ہمارا حق ہے! 🚨
جب ظلم حد سے بڑھتا ہے، تو مٹ جاتا ہے... لیکن جب غیرت مند قومیں اپنے حقوق کے لیے کھڑی ہوتی ہیں، تو تاریخ کا رخ بدل جاتا ہے!
بانی پی ٹی آئی صرف ایک سیاسی جماعت کے سربراہ نہیں، بلکہ اس ملک کی خودداری، حقیقی آزادی اور قانون کی بالادستی کی علامت ہیں۔ انہیں دیوار سے لگانے اور قید میں رکھنے کی ہر کوشش ناکام ہوگی، کیونکہ سچائی اور عوام کی طاقت کو کبھی مغلوب نہیں کیا جا سکتا۔
🔥 ہماری جدوجہد کے بنیادی مطالبات اور مزاحمت کے مقاصد:
فوری اور باعزت رہائی: تمام سیاسی اور بے بنیاد مقدمات کو ختم کر کے بانی پی ٹی آئی کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔
طبی حقوق اور ذاتی معالجین تک رسائی: بانی پی ٹی آئی کی صحت پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں۔ حکومت کو فوری طور پر ان کے ذاتی معالجین (Personal Doctors) کو ان سے ملنے اور مکمل معائنے کی اجازت دینی چاہیے۔
آنکھوں کے علاج کی فوری فراہمی: بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے علاج کے حوالے سے لاپرواہی برتنا سراسر ناانصافی ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ان کی مرضی کے ڈاکٹرز سے ان کی آنکھ کا فوری اور تسلی بخش علاج کروایا جائے، یہ ان کا بنیادی قانونی اور انسانی حق ہے۔
اصولوں کی بقا کے لیے: مفاہمت کا مطلب اپنے بنیادی بیانیے کا سودا کرنا ہے، اور بانی پی ٹی آئی نے ہمیشہ سکھایا ہے کہ مصلحت کے آگے سر نہیں جھکانا۔
آئین کی بالادستی کے لیے: یہ جدوجہد پاکستان میں قانون کے احترام، ووٹ کی عزت اور آئین کی حکمرانی کے تحفظ کے لیے ہے۔
عوامی مینڈیٹ کا دفاع: عوام کے فیصلے پر ڈاکہ ڈالنے والوں کے خلاف مستقل، پرامن اور بے خوف آواز اٹھانا ہی حقیقی جمہوریت کی بنیاد ہے۔
"حقیقی آزادی نہ تو مانگنے سے ملتی ہے اور نہ ہی مصلحتوں کی پلیٹ میں رکھ کر دی جاتی ہے۔ یہ چھیننی پڑتی ہے، اور اس کا واحد راستہ آئینی حدوں میں رہتے ہوئے پرامن اور بے خوف مزاحمت ہے۔"
📢 ہمارا عہد:
جب تک بانی پی ٹی آئی کو باعزت رہا نہیں کیا جاتا، ان کے علاج معالجے کے بنیادی انسانی حقوق بحال نہیں ہوتے، اور عوام کے حقیقی مینڈیٹ کو تسلیم نہیں کیا جاتا، ہمارا آئینی اور سیاسی احتجاج جاری رہے گا۔ ہم قانون کی بالادستی کی اس جنگ میں نہ جھکنے والے ہیں اور نہ ہی پیچھے ہٹنے والے ہیں!
🚨 چوہدری پرویز الٰہی کی اپیل
عمران خان کی صحت پر اور عمران خان کی فیملی پر سیاست نا کی جائے میں یہ سب سے اپیل کرتا ہوں یہ بیماری اللہ تعالیٰ کی طرف سے آتی ہے اور اللہ تعالیٰ ہی طرف سے جاتی ہے عمران خان کے وژن کے مطابق پاکستان کی ترقی اور خودمختاری کی جدوجہد جاری رہنی چاہیے ۔ چوہدری پرویز الٰہی
محسن نقوی سے ملاقات کی تصدیق
کیا آپ اور بیرسٹر گوہر کی محسن نقوی سے ملاقات ہوئی ہے: صحافی
عمران خان کے علاج کو اس غیر آئینی حکومت نے روکا ہوا ہے عمران خان کے علاج کے لیے کہاں سے بھی ریلیف ملے گا ہم ملاقات کریں گے: سہیل آفریدی