شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری کا شہرِ اِعتکاف میں تیسرے روز کی نشت سے "راہِ محبت و شوق میں تعلق باللہ کے مختلف زاویے اور راستے" کے موضوع پر خطاب
شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری نے شہرِ اعتکاف میں شریک ہزاروں معتکفین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تصوف کا آغاز اور ابتداء راہِ شوق و محبت سے ہوتی ہے اور کاملین کا ی�� طریقہ ہے کہ وہ نہ صرف خود راہِ شوق و محبت سے گزرتے ہیں، بلکہ اس راہِ عشق، محبت، جستجو، آرزو، تقویٰ و پرہیزگاری، قناعت، زہد و ورع سے اپنے پاس بیٹھنے والوں کو بھی گزارتے ہیں۔ اگر تصوف کی تعلیمات اور صوفیاء کی جملہ کُتب و رسائل کا مطالعہ کریں تو معلوم ہوتا ہے کہ ان کُتب کا آغاز راہِ محبت و شوق سے ہوتا ہے۔ یہ سفر کبھی بیابان اور بنجر زمین کا ہوتا ہے اور کبھی ویران صحراؤں کا ہوتا ہے۔ کبھی یہ سفر غیر آباد بستیوں اور قریوں کا ہوتا ہے۔ جوں جوں سالک اِس سفرِ عشق و محبت میں آگے بڑھتا جاتا ہے، یہ سفر بیابان اور بنجر زمین سے رفتہ رفتہ سر سبز و شاداب باغات کی طرف چلا جاتا ہے۔ اِس سفر کا نقطۂ کمال یار کی گلیوں میں پہنچ کر ہوتا ہے۔ ہم نے اِسی راہِ محبت و شوق کا مسافر بننا ہے اور اِسی راہ پر گامزن رہنا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمارا مقام، کیفیت اور حال یہ ہے کہ ہم آسودگی و سہولت کی زندگی بسر کررہے ہیں، جب کہ دعویٰ یہ کرتے ہیں کہ ہم خدا کو تلاش کررہے ہیں۔ اولیاء و صوفیاء اور کاملین خدا کی تلاش کے لیے خلوت نشین ہوتے تھے اور جنگلوں و بیابانوں میں زندگیاں گزارتے تھے؛ لیکن آج کے دور میں اگر ہم نے اللہ رب العزت کو پانا ہے تو ہمیں اپنے دلوں کو خلوت گاہ بنانا ہوگا اور حضور سیدی شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ کی اِن 10 دنوں کی صحبت سے خوب فیض سمیٹنا ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ اللہ کو 2 آنکھیں بہت پسند ہیں اور دوزخ کی آگ ان 2 آنکھوں کو مس نہیں کرسکتی ہے: ایک آنکھ جو خشیتِ اِلٰہی میں روتی ہے اور دوسری وہ آنکھ ��و یادِ الٰہی میں راتوں کو جاگتی ہے۔ اللہ رب العزت کے حضور جب بندہ اُس کی خشیت، مشیئت، عشق، محبت اور معرفت میں خود کو جلا دیتا ہے اور فنا کر دیتے ہیں، تو پھر اللہ رب العزت فرشتوں سے فرماتا کہ گواہ ہوجاؤ میں نے اُسے بخش دیا ہے۔ اللہ رب العزت اُنہی لوگوں کو اپنے طرف آنے والے راستے کی ہدایت عطا فرماتا ہے جو لوگ اُس کی طرف جانے کے لیے مجاہدہ و ریاضت اور محنت و مشقت کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اللہ رب العزت کا قرب و معیت اور وصال حاصل کرنے کا ایک راستہ نہیں بلکہ متعدد راستے ہیں اور یہی سلوک و تصوف کے متعدد طُرق ہیں۔ کسی جماعت، گروہ یا قوم کو جو بھی نعمت عطا ہونا ہوتی ہے وہ نعمت اس قوم کے راہ نُما، لیڈر اور راہ بَر کی وساطت سے ملنا ہوتی ہے۔ تحریک کے جملہ رفقاء و وابستگان اور ذمہ داران و کارکنان کے لیے ضروری پیغام ہے کہ حضور شیخ الاسلام کی صحبت و سنگت اور مجلس میں ہمہ وقت بیٹھے رہیں تاکہ اللہ رب العزت نے ہمیں جو ایک واسطہ و وسیلہ عطا کیا ہے ہم اس سے جڑے رہیں اور رب کے اس چشمۂ ہدایت سے اپنے لیے ہدایت کا ساماں کرتے رہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہم شہرِ اِعتکاف میں حضور قدوۃ الاولیاء سیدنا طاہر علاؤ الدین اور حضور شیخ الاسلام کی بارگاہ میں خود نہیں آئے بلکہ کسی نے ہمیں بلایا ہے۔ یاد رکھیں! خدا کی بارگاہ سے وارفتگی، قرب اور وصال تب تک نہیں ملتا جب تک خدا یہ توفیق عطا نہ کر دے۔ حضور قدوۃ الاولیاء سیدنا طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی کی نسبت اور سنگت میں ہم شہرِ اعتکاف کی اس بستی میں اللہ رب العزت کے ذکر، یاد، تلاش، آرزو، جستجو میں گم ہوئے۔ اللہ رب العزت ہم سب کا یہاں جمع ہونا اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔
#Ramadan #RamadanKareem #Forgiveness #Repentance #Tawbah #RamadanMubarak #Itikaf #itikafwithshaykhhammad #Path #Love #Yearning #Relationship #Allah #DifferentAngles #God #PathsToGod #DivineConnection #Divine #SpiritualJourney #LoveForAllah #SeekingGod #DivinePerspectives #PathsOfDevotion #RepentanceProgression #TawbahMilestones #TawbahLevels
This day marks the formal transition to the Islamic Republic of Pakistan. The resolution serves as a powerful reminder of the sacrifices made by numerous individuals to shape this exuberant nation.
#PakistanResolutionDay#HammadMustafaQadri#Islam
سانحہ ماڈل ٹاؤن کے دوران پولیس بےگناہ نہتے لوگوں کا خون بہانے کیلئے اکسانے والا - جس طرح سسک سسک کر جان دی اس میں نون لیگ کے بڑے بڑے لیڈروں اور سانحہ کی پلاننگ کرنے والوں کیلئے بھی سبق ہے کہ ان ظالموں کا انجام اس سے ہزار گنا بڑھ کر عبرتناک ہوگا، ان شاء اللہ
#gullubutt
His Eminence, Shaykh ul Islam Dr Muhammad @TahirulQadri, graciously signed the inaugural copy of the Manifest Quran, presenting it to Shaykh Hammad Mustafa al-Madani al-Qadri in the United Kingdom.
The spectacular unveiling of the MANIFEST QURAN is scheduled for February 17th, 2024, at the prestigious Harrogate Convention Centre in North Yorkshire, UK.
Visit https://t.co/IGL03fnEel for further information.
#TheManifestQuran #ManifestQuran #Quran #QuranTranslation #QuranicEducation #Revelation #Divine #Guidance #Illuminating #QuranicClarity #Revelation #QuranicWisdom #Enlightened #Scripture #QuranicInspiration #QuranEnglishTranslation
#AlTarbiyahCamp2023
Through workshops and discussions, women are gaining insights into the historical significance of women in Islam, reclaiming narratives and dispelling myths.
@FarahNazMWL
عظیم داستان
@DrHussainQadri
کے ساتھ کھڑے نوجوان
2005 میں آنیوالے المناک زلزلہ میں اپنے ماں باپ سے محروم ہوگئے تھے۔ @TahirulQadri ان بچوں کو اپنی آغوش میں لیا۔ ان بچوں کیلئے بہترین سہولیات اور تعلیم و تربیت کا اہتمام کیا۔ آج 18 سال بعد یہ بچے اعلی ڈگری لیکر گریجویٹ ہوئے ہیں۔
Grand Mawlid Tour 2023 - Netherlands 🇳🇱
Shaykh Hammad Mustafa Qadri will be delivering the keynote speech on the topic: “Celebrating Allah’s Mercy”.
🗓️ Friday, 29th September, 2023
🕰️ From 5:00 PM
📍 Theater De Regentes, The Hague (The Netherlands)
#GrandMawlidTour2023#Mawlid
احتساب کا لولی پاپ کوئی پہلی دفعہ نہیں دیا جا رہا اس کی بنیادی وجہ تبدیلی کی طرح عوام کی محرومیوں کے غصے کو دبانے کے لیے ہے تاکہ قوم اس گندے سسٹم کے خلاف اٹھ نہ کھڑی ہو۔۔۔
Al-hidayah 2023 is well underway at Warwick University where participants from all over the UK & the world are benefitting from the company of Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad @TahirulQadri & gaining indispensable knowledge on how to strengthen their faith & relationship with Allah.
"Divine Love," is not merely an emotion; it's a profound connection that encompasses love for Allah, His Messenger ﷺ, the Noble Household, the Companions, and the Awliya'.
#AlHidayahWithDrQadri
H.E Shaykh-ul-Islam @TahirulQadri warmly received by participants of Al Hidayah 2023 at the start of His Eminence’s first keynote lecture on the topic “Spiritual Company and Travelling Towards Allah” specifically for this 3-day remarkable event.
#AlHidayahWithDrQadri
Travelling towards Allah is known as “Sulook” and the traveller is called “Salik” and the path which the traveller is going on is known as “Tareeq”.
#AlHidayahWithDrQadri