مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کے میڈیکل check-up کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹر عاصم کو خان صاحب سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔
کیونکہ ہمیں پمز ہسپتال کے سرکاری ڈاکٹرز پر بلکل بھی بھروسہ نہیں
بریکنگ نیوز 🚨: لاہوری چھا گئے، اسٹبلیشمنٹ کی نیندیں اُڑا دینے والا یہ منظر۔ پورا لاہور مکمل روک چکا ہے، کوئی پوچھے تو کہنا عمران خان کا نوجوان آیا تھا وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی تاریخ رقم کر دی 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
تحریک انصاف کی آفیشل سوشل میڈیا ٹیم کو لگتا ہے یہ ابہام ہے کہ سارا سوشل میڈیا جو عمران خان، جمہوریت، انصاف، قانون کی حکمرانی کے لئے آواز اٹھا رہا ہے سارا تحریک انصاف کی سوشل میڈیا کے زیر انصرام ہے۔ اور وہ سارے میڈیا کے خوب و بد کے ذمہدار ہیں۔
اس لئے اکثر کبھی کسی کو پکڑ کر سرزنش کرتے ہیں کہ تم نے یہ کیوں لکھا کبھی کسی کو پکڑ کر جھنجھوڑتے ہیں کہ ویمن ونگ کی فلانی عہدے دار پر تنقید کیوں کی۔
یہ صورتحال اپنے پوزیشن کے دائرہ اختیار کی عدم تفہیم سے پیدا ہوئی ہے۔
گزارش یہ ہے کہ حقیقی آزادی کی جنگ لڑنے والے اینکیڈو ریبورن اور بابا کوڈا جیسے درخشندہ ستارے تحریک انصاف کے code of ethics کے پابند نہيں ہیں۔ وہ بڑی جنگ لڑ رہے ہیں۔ انکی زندگیاں داؤ پر ہیں۔ وہ کریز سے باہر نکل کر کھیلتے ہیں۔ لمبی شاٹیں مارتے ہیں۔ اور یہی وہ ہیروز ہیں جن کی وجہ سے جبر کا حصار ٹوٹ رہا ہے۔
جبر کا حصار توڑنے کے لئے ایسے ہی سرفروشوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہ کام run of the mill کونٹینٹ پیدا کرنے والوں کے لئے ممکن نہيں ہے۔
حقیقی آزادی کی اس جنگ میں پاکستان کے سواد اعظم (پڑھا لکھا طبقہ) نے حصہ لیا ہے۔ کوئی ان میں سے ڈاکٹر ہے۔ کوئی انجینئر ہے۔ کوئی وکیل ہے۔ کوئی انڈیپنڈنٹ جرنسلٹ ہے، کوئی اسٹوڈنٹ ہے، کوئی ہاؤس وائف ہے تے کوئی ہاؤس ہسبنڈ ہے۔ اور کچھ حکومتی مشینری کے اندر کے لوگ ہیں(کمشنر لیول کے) جنہوں نے قلمی ناموں سے آئی ڈیز بنائی ہوئی ہیں۔۔۔جیسے کبھی اوریا مقبول جان اور محمد اظہار الحق قلمی ناموں سے کالم لکھتے تھے۔ اپنی شناخت چھپا کر قلمی ناموں سے لکھنے کی ریت پرانی ہے۔ جو دوست اس چیز کو لے کر طعنہ زنی کرتے ہیں وہ ہماری میراث سے ناآشنا ہیں۔
ہماری تحریک انصاف کے آفیشل سوشل میڈیا کے زعماء سے گزارش ہے کہ وہ اپنے ناتواں کندھوں پر اتنی سنگین ذمہداری نہ لیں جس کا بار اٹھانے کی ان میں سکت نہيں ہے۔ یہ بار انہیں کو ہی اٹھانے دیں جنہیں اللہ تعالٰی نے قدرت دی ہے۔ شکریہ!
Proud moment! Our lab at #ShaukatKhanum Hospital Lahore has achieved College of American Pathologists accreditation, culminating over two decades of working with CAP @Pathologists and
demonstrating our commitment to providing high-quality diagnostic services to the people of 🇵🇰
رپورٹنگ کی وجہ سے میرے اکاؤنٹ کی ریچ نواز شریف کی مقبولیت سے بھی کم رہ گئی مجھے پانچ کمنٹ ہر بندہ کرے، میں مانگنے نہیں آیا لیکن کیا کروں مجبوری ہے، شکریہ 🙌
پیارے پاکستانیوں میرا اکاؤنٹ ختم ہو رہا ہے زیادہ سے زیادہ ری ٹویٹ کریں نوٹیفکیشن ان کریں 🙏💔
شیئر کریں لائک کریں کمنٹ کریں
نجس فِتنہ مریم ڈائیںن میرے اکاؤنٹ کے پیچھے پڑی ہے