انصاف ۔۔۔۔
باباجی نے اپنی پہلی بیوی کے ہوتے ہوئے ایک خوبصورت اور جوان عمر مریدنی لا کر سوکن ڈال رکھی تھی۔
معاشی حالات خراب ہوئے تو اس کے علاوہ کوئی اور چارہ نا رہا کہ ایک کو طلاق دے دیں۔ کس کو دیں، یہ بہت ہی مشکل مرحلہ تھا۔
ایک طرف عمر بھر کا ساتھ تھا تو دوسری طرف ثقافت اور حُسن کی معراج۔ تاکہ کسی پر ظلم نا ہو، باباجی نے امتحان لینے کا فیصلہ کیا۔
باباجی نے اپنی دونوں بیویوں کو دس دس ہزار روپے دیئے اور کچھ دنوں کیلئے کہیں چلے گئے۔
واپسی پر انہوں نے دیکھا کہ انکی پہلی بیوی نے ان کی عدم موجودگی میں اپنا گزارہ کر کے بھی پینتیس سو بچا رکھے تھے
جبکہ جوان و حسین بیوی نے نا صرف دس ہزار خرچ کر دیئے تھے بلکہ ادھر اُدھر سے لیکر خرچ کرنے کیلئے پانچ ہزار کا قرضہ بھی اٹھا رکھا تھا۔
باباجی نے فیصلہ کیا کہ ان کی پہلی بیوی انتہائی کفایت شعار اور سلیقہ مند ہے، کسی نا کسی طرح اپنا گزارہ اور خرچہ چلا لے گی۔
مگر یہ بیچاری نوجوان بیوی ان کے بغیر بھوکی مر جائے گی ، اس لیئے انہوں نے اپنی پہلی بیوی کو طلاق دیدی۔😄😄
Happy 60th Birthday to our @wasimakramlive ! You continue to amaze me every day. Watching you grow in to the man you are today has been an incredible journey. I'm so proud of you 🙌❤️
ڈان اخبار نے عیدالاضحی پر کراچی کے حالات کو ان الفاظ میں بیان کیا ہے
دنیا کے کسی بھی شہر میں یہ صورتحال نہیں ہوگی
کراچی کے شہری ان حالات کو اپنا نصیب نہ جانیں اس شہر سے برسوں برتی جانے والی پالیسیوں کا نتیجہ ہے نصیب حالات نہیں بدلیں گے اہل اقتدار کی سوچ کی تبدیلی تک کچھ اچھا نہیں ہوگا بلکہ بد سے بدتر ہوگا مذید ابتر حالات کا سامنا کرنے کے لیے خود کو اور اپنے بچوں کو زہنی طور پر تیار کریں
رفتار نے MQM الطاف حسین پر 3 مختلف ڈاکومنٹریز کیں تو پیپلزپارٹی کے جہالوں نے خوب شئیرنگ کی اب جب اسی @raftardotcom نے "پیپلزپارٹی نے کراچی کو کیسے تباہ کیا" ڈاکومنٹری بنائی تو جہالے شور ڈال رہے سب جھوٹ ہے!
ابے سالو اگر اس وقت تمہارے مفاد میں لکھا تو سچ اب خلاف لکھا تو جھوٹ؟
پاکستان کے سابق سپیڈ سٹار محمد زاہد نے کرکٹ کی دنیا میں ایک بڑا دھماکہ خیز دعویٰ کر دیا ہے! ان کا کہنا ہے کہ نوجوان سنسنی علی رضا کی رفتار تو ابھی صرف شروعات ہے، وہ اپنی باؤلنگ میں مزید 10 سے 15 کلومیٹر فی گھنٹہ کا خوفناک اضافہ کرنے کی ناقابل یقین صلاحیت رکھتے ہیں۔ جو گیند باز ابھی سے ہی 149 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پچ پر آگ اگل رہا ہے، آنے والے وقت میں اس کی رفتار 159 کلومیٹر فی گھنٹہ کی حد پار کر کے دنیا کے بڑے بڑے بلے بازوں کے ہوش اڑا دے گی۔
محمد زاہد نے حریف بیٹرز کو للکارتے ہوئے کہا کہ وہ یہ دیکھنے کے لیے شدید بے چین ہیں کہ آج کے دور کے بلے باز علی رضا کی اس چٹان ہلا دینے والی اور ہڈی توڑ رفتار کے سامنے وکٹ پر کیسے ٹک پاتے ہیں!
#PakistanCricket #cricket #PakvsAus
ایسے نکمے بلدیاتی نظام کا کیا فائدہ جو آلائشین اٹھانے کا ایک منظم سسٹم نہ بن سکے؟ قربانی پورے پاکستان میں ہوئی ہے، لیکن یہ گندکے ڈھیر بس #کراچی یا سندھ کے دوسرے علاقوں میں ہی نظر آئیں گے، کیونکہ سب سے زیادہ نالائق اسی صوبے کے حکمران ہیں۔
مشتاق احمد یوسفی لکھتے ہیں
جب لندن میں BCCI نے اپنا کاروبار بند کیا اس وقت میں اس بنک میں ڈائریکٹر تھا ۔
بنک نے الوداعی تقریب ایک شاندار ہوٹل میں کی اور تمام ڈائریکٹرز کی بیواؤں کو ایک ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان ہوا ،
جب بیواؤں کو باری باری ایک ایک کروڑ دینے کے لئے بلایا جانے لگا تو میں نے زندگی میں پہلی بار
سہاگنوں کو بیواؤں پر رشک کرتے ہوئے دیکھا ۔
میری زوجہ محترمہ جو میرے ساتھ ہی بیٹھی تھیں انتہائی ناگواری سے میری طرف دیکھتے ہوئے گویا کہہ رہی ہوں کہ
"کمبخت تم سے اتنا بھی نہ ہو پایا"😀
🤭🤭
کل #عيد_الأضحى ہے اور کراچی میں پانی ہی نہیں ہے
جیو نیوز بتا رہا ہے کہ پانی کا صرف ایک ٹینکر چھبیس سے تیس ہزار تک کا ہے لیکن وہ بھی نہیں مل رہا۔
اپوزیشن سندھ حکومت کو کوس رہی ہے اور سندھ حکومت وفاقی حکومت کو۔۔
تڑپ شہری رہے ہیں!
On this blessed Day of Arafah, wishing peace, mercy and countless blessings to Muslims around the world. 🤍
Please keep me and my family in your prayers as well. 🤲
#DayOfArafah#Hajj
اک مشہور پبلشر نے احمد فراز کو فون کیا
پوچھا کہ
" آپ اپنی خودنوشت کیوں نہیں لکھتے؟ "
اگر آپ لکھیں
اس میں ان ساری خواتین کا ذکر بھی ہو جن سے آپ کے مراسم رہے ہوں
تو ہم آپ کو تین لاکھ روپے دیں گئے
فراز کا جواب آیا
" پانچ لاکھ روپے تو وہ سب خواتین مجھے آپ بیتی نہ لکھنے پر دینے کے لیے تیار ہیں "
آغا ناصر کی کتاب " گمشدہ لوگ " سے اقتباس
اردو کلاسیک