سی ڈی کی development کے دوران اسکا دورانیہ 60 سے بڑھا کر 74 منٹ کرنے کی بڑی وجہ یہ تھی کہ بیتھوون کی 9th symphony بھی 74 منٹ طویل ہے جو Sony کے ہیڈ نوریو اوگا کی پسندیدہ تھی۔
74 منٹ میں نصرت صاحب کی قریبا دو قوالیاں مکمل ہوتی ہیں اور دونوں ہی 9th symphony کا لطف دیتی ہیں۔
جو لوگ اسرائیل کے غم میں مرے جارہے ہیں کیا وہ یہ ظلم بھول گئے ہیں، ایک امریکی یہودی ڈاکٹر "مارک" اپنے انٹرویو میں بتارہے ہیں کہ اسرائیلی اسنائپر نے غزہ میں دودھ پیتے بچوں کے دل میں دو دو گولیاں ماریں💔💔
کئی بچوں کے ھسم کے ٹکڑے کیے گئے، جسم کے اعضاء نکالے گئے 💔
🇺🇸🇮🇱 Former US President Bill Clinton says Israeli PM Netanyahu wants a war with Iran so he can stay in office.
"Mr. Netanyahu has long wanted to fight Iran because that way he can stay in office."
Inside Scoop: Pakistan Army Chief Gen. Asim Munir directly reached USA, Saudi & China for an understanding for a ceasefire with India through back-channel dialogue after appointing Pak NSA midnight. Munir lost the plot after India destroyed Pak Air Defence Systems and PAF bases.
یہ بازی عشق کی بازی ہے یہ بازی ہم ہی جیتیں گے
دنیا کے معتبر اور بڑے اخبار کی شاہ سرخیاں چیک کریں دنیا نے پاکستان کی ائر فورس کو غیر متنازعہ آسمان کے بادشاہ تسلیم کر لیا ہے
عمران نیازی نے ساری دنیا میں پاکستان کے پائلٹ کو جعلی لائسنس کی وجہ سے بدنام کیا تھا اب وہ داغ دھل گیا ہمارے پائلٹ کی مانگ دنیا میں بڑھ گئ ہے
Maam last tuesday traveling from Lahore to multan on motor way saw fields set on fire. Yesterday someone told me travelling from Lahore towards and back saw many fields burning.
انسداد سموگ کیلیے کسانوں کو سپر سیڈرفراہم کیے گئے ہیں۔اس کے 60 فیصد قیمت گورنمنٹ اور 40 فیصد کاشتکار نے ادا کی ہے۔ 1 ہزار سپرسیڈر کاشتکاروں میں تقسیم کیے جا چکے ہیں۔
سینیر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب
اگر ایک مسلمان اور یہودی دریا میں چھلانگ لگائیں گے تو ان میں سے زندہ وہی بچے گا جسے تیرنا آتا ہوگا
علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے مگر اس حدیث کو سیریس یہودیوں نے لیا ہے
اب ہم روتے ہیں کہ مارتے کیوں ہو؟؟
خدا کے لئے ایک بار یہ وڈیو پوری ضرور دیکھنا
#موناسکندر