مرکزی جمعیت اہل حدیث کے امیر حافظ عبدالکریم کی وفد کے ��مراہ جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد
وفد میں ڈاکٹر ابوعلی تراب اور دیگر مرکزی قائدین شامل
رہنماؤں میں مختلف امور پر گفتگو
ملاقات میں اہم ایشوز خصوصا مذہبی ایشوز پر باہمی اتحاد سے جدوجہد کرنے پر اتفاق
اسل��می جمہوریہ پاکستان میں 18 سال کی عمر سے پہلے باہمی رضا مندی سے حرام کاری یعنی زنا تو کیا جا سکتا ہے۔ لیکن حلال و پاکیزہ رشتہ بناتے ہوئے نکاح کرنے پہ تین سال قید و جرمانہ کی سزا ہے۔
#غیرشرعی_بل_نامنظور
اس بل کو ہر پلیٹ فارم پر چیلنج کریں گے ،
اسلامی تہذیب اور روایات کو پامال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
قائد جمعیت نے مولانا فضل الرحمان کا وشفاف الفاظ میں اعلان
#غیرشرعی_بل_نامنظور
نکاح کی عمر 18 سال مقرر کرنے کا مطلب ہے شریعت کی صریح خلاف ورزی۔ یہ بل خاندانی نظام کو تباہ کرنے اور مغربی اقدار مسلط کرنے کی کوشش ہے
#غیرشرعی_بل_نامنظور
I'm very sad😔. My campaign is going slowly. I did not receive any donations. Please donate and share. Any donation would mean a lot to me and my child ✌🏻🫂🇵🇸
https://t.co/VeCR5LDQDK
@YWkrym مجھے معاف کرنا میرے غز ہ کے بھائیو بہنو بزرگو اور مین آپ سے بہت دور ہوں لیکن مجھ سے جہاں تک ممکن ہوا میں آپکی آواز بنا رہونگا بس ہاتھ جوڑتا ہوں بروز قیامت رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے میری شکایت مت کرنا 🙏😭💔

Hey my beloved ones,
Why did the donations stop ? Please consider donating if u can't donate please help me by sharing, quoting, retweeting !!
Please dont igonre me !!
https://t.co/VeCR5LDQDK