پاکستان پر ایسے مسخرے مسلط کر دئیے گئے ہیں، جو کہ ایک اور وجہ ہے کہ ہمیں نکلنا چاہئیےـ
ورنہ عاصم منیر جیسے ناعاقبت اندیش لوگوں کے ہاتھوں سے اس ملک کی شرمندگی میں اضافہ ہوتا رہے گاـ
#جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلیے
جنابِ تاحیات! ذرا غور سے دیکھیے۔
یہ ہجوم نہیں، وہ عوام ہیں جن کے ووٹ کو روندنے کی کوشش ہوئی۔ بندوق جسم زخمی کر سکتی ہے، نظریہ نہیں۔
آج بھی لبوں پر عمران خان، دل میں حق کی صدا اور سڑکوں پر عوام کا سمندر ہے۔ یہ جدوجہد کسی فرد کی نہیں، عوام کے حقِ حکمرانی کی ہے۔
یاد رکھیے: عوام کو خاموش نہ کر پانا ہر جبر کی سب سے بڑی شکست ہے۔
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
پشاور سے اسلام آباد کی جانب عوامی طوفان رواں دواں!
عمران خان کی رہائی کے لیے عوام کا جنون عروج پر، پشاور کے ناقابلِ یقین مناظر!
#جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلیے
A controversial new power grab in Pakistan. The country’s army chief and de facto ruler wants to redraw the political map.
!نوٹ: ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے
https://t.co/h7q6PteGSh
حکومت انتظار کر کرکے ہلکان ہو رہی ہے، جبکہ تحریک انصاف نے شروع دن سے "لانگ مارچ بلقسط" کے الفاظ استعمال کئے ہیں-
ہم دھیرے دھیرے اپنے منصوبے کے مطابق اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہیں ـ
#سر_بکف_میدان_میں
Celebrating Imran Khan's birthday with a firm stance on basic human rights. Free Imran Khan, his family, and all political prisoners across the nation!
#اکتوبر5_یوم_عمران_خان#سر_بکف_میدان_میں
لانگ مارچ کے پہلے اور دوسرے روز عزم، استقامت اور جدوجہد کے یادگار مناظر۔
قافلہ اپنے مقصد کے حصول کے لیے پُرعزم، حوصلے بلند اور قدم آگے بڑھتے رہے۔ راستے کی ہر آزمائش کے باوجود جذبہ کم نہیں ہوا، بلکہ عزم مزید مضبوط ہوتا گیا۔
#سر_بکف_میدان_میں
Sending heartfelt birthday wishes to Imran Khan! A peaceful democracy requires fair treatment for all. Free Imran Khan, his family, and political prisoners now!
#اکتوبر5_یوم_عمران_خان#سر_بکف_میدان_میں
On October 5th, we celebrate the unwavering courage of Imran Khan. May this year bring freedom and justice. Release Imran Khan, his family, and all political prisoners now!
#اکتوبر5_یوم_عمران_خان#سر_بکف_میدان_میں
کرک مین چوک پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں پہنچنے والے قافلے کا پُرجوش استقبال کیا گیا۔ بڑی تعداد میں شہریوں اور کارکنان کی شرکت نے موقع کو بھرپور عوامی اجتماع میں بدل دیا۔
#اکتوبر5_یوم_عمران_خان#HappyBirthdayImranKhan
Wishing Imran Khan a happy birthday! True leadership shines brightest in tough times. We call for the immediate release of IK, his family, and all innocent prisoners.
#اکتوبر5_یوم_عمران_خان