پولیو ٹیم پر فائرنگ۔ دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے
نوشکی کے نواحی علاقے کلی جمال آباد میں انسداد پولیو ٹیم پر مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر کے ڈیوٹی پر موجود دو پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے پولیس کی شناخت محمد یاسر اور عبدالرؤف سے ہوا ہے۔
کوہاٹ آپریشن مکمل
دھماکے میں 22 افراد شہید اور 103 زخمی ہوگئے جاںبحق اور زخمیوں میں پولیس فورس کے جوان بھی شامل ہیں۔سیکورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ آپریشن اب مکمل طور پر ختم ہوا
Corps Commander Balochistan’s Special Meeting with Top Media Representatives, Resolve to Take Every Possible Step for Sustainable Peace https://t.co/heJe5dImh6 via @Dailyfinan32654
زیارت کراس کسٹم ہاؤس اور پولیس تھانے پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ ایک کیپٹن سمیت 5 اہلکار جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے وہاں پر موجود بڑے چھوٹے گاڑیوں کو آگ لگا دی گئی
دکی میں آئی ای ڈی بم دھماکے میں تین بھائی جاں بحق اور ایک زخمی ہوگئے تمام افراد ایک گاڑی میں سوار تھے راستے میں ایک ندی کے کنارے نصب بم پھٹنے سے ایک شخص کے تین بیٹے شہید اور ایک زخمی ہوا ہے