قولوا قولا سدیدا جب تک بات سچی اور سیدھی اور درست نہیں ہو گی مرض کا علاج ممکن نہیں ہے ہر پاکستانی ہر مسلمان یہی چاہتا محرم امن و امان سے گزرے اس کا واحد حل یہی ہے کہ توہین کرنے والوں سے آہنی ہاتھ سے نمٹا جائے محرم کا اصل ضابطہ اخلاق کیا ہونا چاہیے؟؟
@QamarKairaPPP 17 سیٹ والی پارٹی کو وزیر اعظم 24 سیٹ والی پارٹی کو صدر بناسکتے ہیں ایک پارٹی کو 4 ایم این اے دینا تمہاری نظر میں اچنبھے کی بات ہے ناشکر انسان
@KhSaad_Rafique اس ملک میں جمہوریت کا دشمن نواز شریف اور ن لیگ ہیں اقتدار میں آتے سب ہسی گزارتے ہیں اقتدار سے نکلتے مجھے نکالا کا نعرہ لگاکر لندن بھاگ جاتے ہیں وہاں سے سازش اور ڈیل کر کے واپس ملک پر مسلط ہوتے ہیں پھر ہسی خوشی گزر جاتے ہیں. آپ کھل کر نواز شریف سے پوچھتے کیوں نہیں؟
Free Imran Khan! Imran Khan has been left to languish in a Pakistani prison cell for over three years. Today in the House of Commons I presented a petition calling for his release, as well as the release of all political prisoners in Pakistan.
@ammarkhanyasir ملوی تقی عثمانی پاکستان کا خاموش شھزادہ ہے جن کے معاشرے میں خواتین پر تشدد ہوا جنہوں نے لب کشائی نہیں کی۔ حق کے ساتھ اس طرح کھڑا ہوتا ہے حق کو بھی نہیں پتہ ہوتا ہے
@KhSaad_Rafique پاکستان میں سیاسی پارٹیوں کو ایسا کباڑا بنایا گیا عوام جسکو ووٹ نہیں دینا چاہتے انھیں اقتدار میں لاتے ہیں۔ صرف پی ٹی آئی کے پاس آخری کارڈ ہے عمران خان جن کی وجہ سے عوام اب بھی پر امید ہیں باقی زرداری اور نواز شریف کو فری میں کوئی گالی نہیں دینا چاہتا ووٹ تو دور کی بات ہے