MISSING, NOT FORGOTTEN - 25th September 2026 - Day 318
Enforced disappearance denies families something fundamental, and that is the truth.
They are left not knowing where their loved one is, what condition they are in, or what has happened to them.
For 318 days, two families have been waiting for answers.
#WhereIsPTMDelegation #EndEnforcedDisappearances
#WhereIsNoorUllahTareen
#WhereIsHanifPashteen
اسلام آباد: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی صدر محسن داوڑ پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے زیر اہتمام بلوچستان کے حالات پر آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کر رہے ہیں۔
این ڈی ایم اسلام آباد کے صدر منصور محسود، این ڈی ایم اسلام آباد کے فائنانس سیکرٹری احتشام داوڑ اور این ڈی ایم شمالی وزیرستان کے جنرل سیکرٹری غفار داوڑ بھی آل پارٹیز کانفرنس میں شریک ہیں۔
بتایا جارہا ہے کہ پشاور کے ایک اسسٹنٹ کمشنر کے سکیورٹی گارڈ بغیر خاتون پولیس اہلکار کے ایک گھر میں داخل ہوئے
گھر کے سربراہ کو گالیاں دیتے ہوئے باہر نکالا اور گاڑی میں ڈالنے کی ویڈیو آپ کے سامنے ہے
جرم کیا ہے ، کیا بے لگام افسر شاہی کو اس طرح کے اختیارات قانون نے دئیے ہیں یا پھر انہوں نے اپنی ریاست قائم کی ہے
Another day passes. Another day of detention.
Zubair Shah Agha remains detained in District Jail Huda, Quetta, under the 3 MPO.
Every day he spends in detention without being brought to trial raises serious concerns about liberty, due process, and the protection of fundamental rights.
I call for Zubair Shah Agha’s immediate release and for his rights to be fully respected.
@FCDOGovUK@ukinpakistan@DanielZeichner@HFalconerMP@HumanRightsCtte@PakistaninUK@amnestysasia@BBCWorld
#ReleaseZubairShahAgha
#PTM
سوال:
جو لوگ کل یہ کہتے تھے کہ بلوچستان کے حالات (پی ٹی ایم اور منظور پشتین) نے خراب کیے ہیں ان پر جنوبی پختونخواہ (بلوچستان) آنے پر پابندی لگایا جائے مگر آج وہ بتائیں کہ موجودہ حالات کا ذمہ دار کون ہے؟
اس وقت بھی ہم کہتے تھے کہ زمہ دار ریاست پاکستان اور ریاستی ادارے ہیں اور آج بھی یہی کہتے ہیں۔
پھر بھی اگر اُ�� وقت الزام پی ٹی ایم پر تھا، تو آج کس پر ہے؟
"جس ریاست میں کسی کا قاتل معلوم نہ ہو اس کا قاتل ریاست ہوتا ہے۔"
@topfans
#Balochistan #PTM #ManzoorPashteen #PashtunTahafuzMovement #Pashtun #HumanRights #JusticeForAll #Peace
#Pakistan: UN experts condemn life sentence against Baloch #humanrights defender Dr. Mahrang Baloch as grave injustice. “These convictions risk silencing independent voices in #Balochistan and further shrinking civic space.”
https://t.co/0F2GhgyJDY
ہم لاشیں لے کر کدھر جائیں ہم ان یتیموں کو لاشیں کیا دلھائیں جب لاشیں باہر آتی ہیں تو آپ خود دیکھ لینا، لاشیں پہچاننے کے قابل نہیں ہیں
جو ہمارے ساتھ ہو رہا ہے ایسا نہ تو کشمیر میں ہوا ہے نہ ہی فلسطین میں ہوا ہے
بلوچستان شہدا کے لواحقین کی آہ و پکار
یہ تصویر جو آپ میرے ہاتھ میں دیکھ رہے ہیں، یہ میرے بھائی شہید حمدان کی ہے، جسے 29 دسمبر 2025 کو گھر سے لاپتہ کیا گیا،میرے بھائی کو تین مرتبہ عدالت میں بھی پیش کیا گیا، لیکن وہ ہر بار کوئی ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہے۔اگلی پیشی کی تاریخ سے ایک دن پہلے، میرے بھائی اور تین بلوچ نوجوانوں کو اپنی کسٹڈی میں تشدد کرکے ماورائے عدالت قتل کیا گیا، اور پھر اسے مقابلے کا نام دیا گیا۔
#StopBalochGenocide
برطانیہ کے شہر برمنگھم میں پشتون تحفظ موومنٹ (PTM) کے ساتھیوں نے 14 جولائی کو آکسفورڈ یونیورسٹی میں منعقد ہونے والی عالمی کانفرنس کی کامیابی کے لیے اپنی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔
آئیے! بھرپور شرکت، اتحاد اور مشترکہ جدوجہد کے ذریعے اس عالمی کانفرنس کو کامیاب اور مؤثر بنائیں،
تاکہ دنیا بھر میں پشتون قوم کی آواز مزید مضبوط انداز میں پہنچ سکے۔
تاریخ: 14 جولائی
مقام: آکسفورڈ یونیورسٹی، برطانیہ
آپ کی شرکت، ہماری طاقت۔
#Pashtun #Unity #OnlyPTM #Ghilaman_Wazir #StatekilledGhilamanwazir
Human beings can do inhumane things to innocent fellow human beings. To give themselves the license to kill, they first dehumanise whole groups of people. The state of Pakistan has been committing grave atrocities against #Pashtun and #Baloch minorities.
#SavePashtunLives