وہ حرمت وطن تھی ❤️ تقلید کربلا تھی
وہ امن کی علام�� _ وہ فخر ایشیاء تھی
انسانیت کی داعی _ ہر درد سے آشنا تھی
بینظیر کی شہادت نے ___!!!!
اس ملک سے شناخت چھینی___!!!
#SMBB
#HappyBirthdaySMBB
��نا لله و انا الیہ راجعون
انتہائی دکھ اور افسوس کیساتھ اطلاع دی جاتی ھے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء چوھدری ریاض صاحب کی والدہ محترمہ طویل علالت کے باعث اسلام آباد کے نجی ھسپتال میں اپنے خالق حقیقی سے ملی ھیں نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
*مصروف تھے سبھی زندگی کی الجھنوں میں زرا سی۔زمین کیا ہلی سبھی کو خدا یاد آگیا*
الللہ پاک کرم کرے سب مسلمانوں کو اپنے حفظان ایمان۔میں۔رکھے
یااللہ پاک ہم گنہگاروں کو معاف فرما😥 آمین