اگر ہم نے دوسری شادی کو ہندو کلچر کے دباؤ میں تقریبا حرام نہ کر دیا ہوتا تو آج اتنے ججز اور اعلی افسران کی اپنے سے 20 سال چھوٹی خواتین کے ساتھ ننگی ویڈیو ایک دفتر میں موجود نہ ہوتیں
ہم نے قرآن کی ایک آیت کو توڑا اور قریب ہے کہ قدرت انہی ننگی ویڈیوز کے ہاتھوں ہمارا ملک توڑ دے
بھلا ایک بندہ جو کروڑ پتی ہے، ہر طرح سے طاقتور ہے، کوئی سہارے کی خواہش مند خاتون اس سے دوسری شادی سے کیوں انکار کرے گی
مگر دوسری شادی کو مشکل اور زنا کو آسان بنا دیا گیا
ا
ذرائع کا دعوٰی ہے کہ 9 مئی کے واقعات پر فوجی افسران بشمول لیفٹیننٹ جنرل سلمان غنی کی تحقیقات عاصم منیر سے وفادار دو میجر جنرلز نے کی جو کہ قانون کی سراسر،خلاف ورزی ہے کیونکہ تحقیقات دو لیفٹیننٹ جنرلز کو کرنی چاہیے تھیں؛ ڈی جے آئی ایس پی آر نے پریس کانفرنس میں سفید جھوٹ بولے۔
DTF
الیکشن ملتوی کرانے کے لئے سپریم کورٹ میں جمع رپورٹس پڑھیں تو ایک ہزار فیصد یقین سے کہا جا سکتا ہے کہ خدانخواستہ عمران خان پر سو فیصد حملہ ہونا ہے،
اگر وہ رپورٹس درست ہیں تو عمران خان کو کیوں ڈیڑھ سو مقدمات میں عدالتوں میں پھرایا جا رہا ہے؟؟
اگر سپریم کورٹ میں جمع رپورٹس کا جائزہ لیا جائے اور وہ سچ پر مبنی ہیں تو عمران خان اگر خود کسی عدالت میں پیش ہونے کی استدعا بھی کرتے تو عدالت کو وہ استدعا مسترد کرکے کہنا چاہیے تھا کہ آپ مت آئیں کیونکہ ملک کی تمام ایجنسیز بتا رہی ہیں کہ آپ کی جان کو خطرہ ہے،حکومتی دعووں کے مطابق ملک دہشت گردوں کے نرغے میں ہے،حکومت کے مطابق ریاستی رٹ تقریباً ختم ہو چکی ہے، اس لیے آپ ویڈیو لنک پر آئیں،آپ کو عدالت میں پیش ہونے کی اجازت نہیں دی جا سکتی،
لیکن یہاں حالت یہ ہے کہ عمران خان کو ویڈیو لنک کی اجازت تو چھوڑیے احاطہ عدالت میں گاڑی تک لانے کی اجازت نہیں