بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
رَّبِّ ارۡحَمۡہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا
(ﷲ کے حضور) عرض کرتے رہو:
"اے میرے رب! (میرے) ان دونوں (والدین ) پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔"
If the score is still level after 90 minutes, Spain can still win by:
✅ Score more goals in extra time (30 minutes).
✅ If still tied after extra time, win the penalty shootout.
🇪🇸 Win in extra time.
🇪🇸 Win on penalities
$FIFA #ArgentinaVsEspaña
مسئلہ کشمیر ہماری قومی بقا سے جڑا ہے اور وہاں کے عوام اپنے جائز اور آئینی حقوق کے حصول کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ دنیا کی مہذب اور ت��قی یافتہ جمہوریتوں کا یہ اصول ہے کہ حقوق مانگنے والوں کو بات چیت کے ذریعے مطمئن کیا جاتا ہے، مگر المیہ یہ ہے کہ ہمارے ہاں عموماً معاملات کو ریاستی طاقت اور جبر کے بل بوتے پر دبانے کی ریت پڑ چکی ہے، جس کا نتیجہ ہمیشہ تباہ کن نکلتا ہے۔
چاہے کشمیر میں اپنا حق مانگنے والوں کا خون بہایا جائے یا 26 نومبر کو اسلام آباد میں اپنے حق کے لیے نکلنے والے نہتے شہریوں پر فائرنگ، دونوں واقعات میں نشانہ وہ لوگ بنے جن کا جرم صرف اپنا حق مانگنا تھا۔ وقت کا تقاضا ہے کہ ریاست جبر اور گولی کی پالیسی ترک کر کے افہام و تفہیم اور مذاکرات کا راستہ اپنائے تاکہ انسانی جانوں کے ضیاع کو روکا جا سک��۔ اگر ڈنڈے اور بندوق سے آوازوں کو کچلنے کا یہ سلسلہ یونہی چلتا رہا تو ایک دن ایسا لاوا پھٹے گا جس کے سامنے ریاست کا جبر اور مذاکرات کی پیشکش، دونوں بے بس ہو جائیں گے۔
If doctors from PIMS and Shifa International Hospital are treating Imran Khan, we hope he receives the best possible medical care. We call on the authorities to provide transparent updates on his health and ensure his rights and well-being are fully protected.
#ImranKhan
اللهم أني أسألك في #يوم_عرفة أن ترحم عبدك عبدالعزيز بن عبدالرحمن، وأن تجعل قبره روضة من رياض الجنة، وأن تجزاه عنا خير الجزاء، فقد جمع شملنا بفضلك بعد تفرقنا، وبسط الأمان برحمتك بعد خوفنا، وأسس لنا بقوتك دولة عظيمة لتصبح فخرنا.
#حج_1447هـ
خطيب يوم عرفة الشيخ علي الحذيفي:
اللهم وفق خادم الحرمين الشريفين وولي عهده الأمين، فقد يسّروا للحجاج أداء المناسك، وبذلوا بسخاء في خدمة الحرمين وقاصديهما.
-
Magnolias are in full bloom along the Qianhou Beian historic block in Changzhou 🌸
Old alleys paired with fresh blossoms — every step feels like walking through a painting.