غزہ میں ایک چھ سالہ بچے کو اسرائیلی فوجیوں نے اغوا کر لیا، شدید مارا پیٹا گیا اور اس کے کچھ اہم اعضاء چوری کر لیے گئے۔ بچے کو زخمی حالت میں گھر والوں کے پاس واپس کر دیا گیا۔🇵🇸💔
حسبنا الله ونعم الوكيل☝🏻
Israeli journalist Gideon Levy says his government is guilty of committing genocide in Gaza and the United States is complicit. He joins us from the West Bank.
0:00 What’s Happening in Gaza and Lebanon?
1:22 What’s the Goal?
5:47 Will the US Withdraw Its Support From Israel?
10:50 What Is the View of Donald Trump in Israel?
13:15 Censorship and Hubris
15:22 What Is Hamas? Is the War in Gaza Really About Hamas?
22:33 Where Will the Millions of Palestinians Go?
23:48 Is the US Doing Anything to Restrain Israel?
25:59 How Has Israel Been Able to Control American Presidents?
28:16 The Board of Peace and Trump’s Plan to Put Casinos in Gaza
33:59 Do Israelis Know What’s Happening in Gaza?
39:39 Do Israelis Care About Their US Supporters?
42:07 If Israel Lost the US, Who Would Their Other Partner Be?
43:37 What Is the Goal in Iran?
49:00 What Do Israelis Think of the War With Iran?
51:29 How Is Levy Treated While Living in Israel?
56:56 At What Point in History Did Israel Change?
پاکستان میں نام نہاد بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے سروے سنٹر پر ایک خاتون معذور بچوں کے ساتھ گزشتہ کئی دنوں سے دھکے کھارہی ہے، لیکن اس کی شنوائی نہیں ہو رہی
حکومت کی بے حسی ہے کہ یہاں کم از کم بیٹھنے کا مناسب انتظام تو کیا ہوتا
بریکنگ نیوز🚨جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملہ
اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے معرکہ (Maarakeh) کے علاقے، ضلع صور (Tyre District)، جنوبی لبنان میں ایک فضائی حملہ کیا ہے۔
یہ فلسطینی قیدیوں اور ان کے پیاروں کے درمیان آخری الوداعی ملاقات ہے:
30 مارچ 2026 کو ہزاروں افراد کو دہشت گردی کے الزامات کے تحت سزا دی گئی، یہ بہت بڑی ناانصافی ہے۔ تقریباً 11,000 جانیں جن میں سے زیادہ تر نوجوان ہیں اپنے وطن فلسطین کے لیے قربان ہوگئیں
😢
دہشت گرد اسرائیلی فلسطینی بچوں کو اغوا کر کے نامعلوم مقام پر پہنچا دیا۔
اگر X جیسا پلیٹ فارم نہ ہوتا تو یہ مناظر دنیا تک نہ پہنچتے۔
ان کو بے نقاب کرنا دنیا بھر کے ہر آزاد انسان کا فرض ہے۔
اسے ریٹویٹ کرتے رہیں
تاکہ دنیا کو اسرائیلی مظالم کا پتہ چل سکے
اسرائیل کے ظلم و بربریت کی یہ ویڈیو 35 سال پرانی ہے۔ اسرائیل نے یہ ظلم 7 اکتوبر سے شروع نہیں کیا.
اسرائیل ایک جنونی قاتل ہے، جسے انسانوں کے خون کا چسکا لگ گیا ہے.
🚨اسرائیل اب ایرانی میزائلوں کے رحم و کرم پر ایران کے اسرائیل کی آئل ریفائنریز پر ٹارگٹ حملے اسرائیل کے اندر شدید نقصانات کو رپورٹ کیا جا رہا ہے جبکہ اسرائیل میں ایک بار پھر میڈیا کو بلیک آؤٹ کا حُکم نامہ جاری کیا گیا ہے
بریکنگ🚨امریکہ نے 200 سے زیادہ میزائلوں سے تہران کو نشانہ بنایا ہے یہ امریکہ کا آل آؤٹ حملہ تصور کیا جا رہا ایرانی انٹیلی جنس ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ نے ہر قسم کے حملے میں ایرانی اڈوں کو مکمل طور پر تباہ کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے صدر ٹرمپ بالکل پیچھے نہیں ہٹنا نہیں چاہ رہا
انسانی تاریخ کے سب سے ہولناک مناظر میں سے ایک منظر سامنے آیا ہے۔
غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی جانب سے گرائے گئے دھماکہ خیز مواد کی مقدار دوسری جنگِ عظیم کے اختتام پر امریکہ کی جانب سے جاپان پر گرائے گئے دونوں ایٹم بموں کی مجموعی طاقت سے بھی زیادہ بتائی جا رہی ہے۔
انتہائی اہم 🚨یہ فوٹیج اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ 2 ایرانی طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائلوں نے اردن میں موفق سالتی ایئربیس کو نشانہ بنایا ہے اطلاعات کے مطابق یہ اڈہ امریکی لڑاکا طیارے F-35 اور F-15 کی بڑی بیس تھی جہاں بہت سے لڑاکا طیاروں کے تباہ ہونے کی اطلاعات ہیں