تنقید کیلئے ان گنت مدضوعات ہیں جن پر بات انتہائی مضبوط دلائل کیساتھ ہوسکتی ھے۔ لیکن یہ کیا۔۔؟؟
بہو بیٹی کی عمر کی کسی خاتون سیاستدان کیساتھ احترام سے پیش آنا کب سے جرم ہو گیا۔۔؟؟
کیا آپ کے ہاں خواتین کو یوں احترام سے نہیں ملا جاتا؟
میں نے صرف اپنے لاپتا پالتو جانور کی واپسی کی اپیل کی تھی اور کمیونٹی نے مدد کی۔ اس پر بھی سیاست چمکانا تمہاری گرتی ہوئی سوچ کو ظاہر کرتا ہے۔ ویسے Max تم سے ہزار گنا بہتر ہے، کیونکہ وہ نہ تو جعلی انگوٹھے لگا کر جیل جاتا ہے اور نہ ہی عوام کا پیسہ لوٹ کر ملک سے فرار ہوتا ہے۔ #میکس_گھر_آگیا_اب_تم_بھی_آجاو
صدر زرداری کے دوستوں کا پاکستان؟
عالمی شہرت یافتہ ماہر تعلیم ، فل برائٹ سکالر اور پاکستان میں OIC Comstech کے کواڈنیٹر ڈاکٹر اقبال چوہدری نے اپنے ایک سنسنی خیز خط میں صدر زرداری کو لکھا ہے کہ ان کے خلاف جو انہوں نے انکوائری کمیٹی کا سربراہ ڈاکٹر عاصم حسین کو بنایا تھا اس نے پندرہ منٹ کی انکوائری میں انہیں صرف گالیاں ہی دیں، ان کو شدید بے عزت کیا اور ان پر دبائو ڈالا گیا کہ وہ OIC میں اپنے عہدے سے فورا استحفی دیں۔
تاہم ان کے انکار کے بعد انہیں گالیاں دی گئیں اور یہ سب کچھ فیڈرل سیکرٹری شاہد اقبال بلوچ کی موجودگی میں ہوا جو انکوائری کمیٹی کے ممبر ہیں۔
انہوں نے اپنے خط میں لکھا ہے انہوں نے انکوائری کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر عاصم کو ریکوسٹ کی کہ آپ نے مجھے انکوائری کے لیے بلایا ہے تو مجھے بتائیں تو سہی میرے خلاف کیا کیا الزامات ہیں۔
تاکہ میں جواب تیار کر کے دے سکوں۔
ان کا کہنا تھا انہوں نے اسلام آباد ہائی کورٹ کا آڈر بھی انہیں پیش کیا جس میں انکوائری ٹیم کو ہدایت کی گئی تھی کہ وہ ڈاکٹر اقبال کو ان کے خلاف الزامات کی تفصیل پیش کریں تاکہ وہ انصاف کے مطابق جواب دے سکیں۔
تاہم بقول ڈاکٹر اقبال جونہی انہوں نے یہ بات کمیٹی میں کہی تو ڈاکٹر عاصم نے violent انداز میں انہیں زبانی طور پر گالیاں دینی شروع کر دیں اور کہا مجھ سے اپنے خلاف شکایت کی تفصیل مت مانگو۔ تم نفسیاتی مریض اور کرپٹ ہو۔
جس پر میں نے بڑے احترام سے کہا سر آپ ایسے مت کریں۔ یہ درست عمل نہیں۔ اس پر وہ مزید غصے میں آگئے اور مجھے کہا بکواس بند کرو۔
مجھے کہا ان کے بہت اعلی سطح پر تعلقات ہیں اور ان کے پاس میرے فون کالز اور دیگر چیزوں کا کال ریکارڈ موجود ہے جو انہوں نے اپنے تعلقات سے نکلوایا ہے۔
پھر انہوں نے مجھے دھمکی دی کہ
مت بھولو تم نے کراچی بھی جانا ہے۔
اور پھر مجھ پر شاوٹ کرتے ہوئے کہا نکل جائو کمرے سے۔ دفع ہو جائو۔
ڈاکٹر اقبال نے صدر زرداری کو لکھا ہے اس میٹنگ کے منٹس ڈائریکٹر تعلیم ایوان صدر اسد صاحب نے ریکارڈ کیے ان سے منگوائے جاسکتے ہیں کہ پندرہ منٹ میں میرے ساتھ کیا بدترین سلوک کیا گیا۔
اس بدتمیزی/گالی گلوچ کی ایک ہی وجہ ہے کہ میں نے ڈاکٹر عاصم کے فون پر استحفا دینے سے انکار کیا تھا کیونکہ وہ میری جگہ اپنی بیوی کو لگوانا چاہتے ہیں”
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@AAliZardari@CMShehbaz@TararAttaullah@sherryrehman@HinaRKhar@ShaziaAttaMarri@KamalMQM@AyazSadiq122@betterpakistan@KhawajaMAsif@KhSaad_Rafique@MIshaqDar50@OIC_OCI@SyedAliZafar1@BarristerGohar@Ali_MuhammadPTI@SenatorSaleem@DFSMQM@MuradAliShahPPP@sharjeelinam@MediaCellPPP@MIshaqDar50
آپ کے خان صاحب فرماتے تھے ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے۔ آپ کا بھی وہی حال ہے جس وجہ سے آج خان اس حال کو پہنچا ہوا ہے۔
اگر آپ لوگوں میں عقل ہو تو میرا شکریہ ادا کرتے کہ میں نے پوری پی ٹی آئی کو موقع دیا کہ وہ عمران خان کی وزیراعظم کے طور پر اقدامات کو ٹوئٹر پر بھر دیں۔ اسد عمر نے صرف ایچسن کالج، اکسفورڈ اور کرکٹ پر بات کی تو میں نے انہیں یاد دلایا کہ وہ وزیراعظم کے طور پر بھی بہت کام کرتے رہے ہیں زرا ان کا بھی ذکر کرتے۔۔ تو اس میں کہاں سے آپ کی یا اپ کے خان کی گستاخی ہوگئی؟ میں نے تو یاد دلایا کہ وہ ملک کے وزیراعظم تھے اور ان کی پالیسز اور فیصلوں کا بھی آج ذکر ہونا چاہئے کیونکہ لوگوں کی یاداشت کمزور ہوتی ہے۔محض بار بار ایچسن کالج اکسفورڈ یونیورسٹی نمل ہسپتال کالج ہی کافی ہے یا جب ان تین چار خوبیوں کی وجہ سے وہ وزیراعظم بنے انہوں نے وہاں بھی کچھ اچھا کام کیا ہوگا؟
آپ بھی زرا کبھی کبھار عقل استمعال کر لیا کریں۔ 🙏
ایک تصویر ایک کہانی
سمندر کے کنارے جاگتا ہوا پاکستان کا مقدر
تصویر میں نظر آنے والا یہ منظر محض ایک بندرگاہ، چند کرینیں یا عمارتوں کا مجموعہ نہیں ہے... یہ میرے وطن کے روشن مقدر کی وہ پہلی دستک ہے جس کا انتظار ہم نے دہائیوں کیا ہے۔ جب میں نیلگوں سمندر کے اس ساحل پر کھڑی ان بلند و بالا کرینوں کو دیکھتا ہوں، تو مجھے یوں لگتا ہے جیسے یہ پاکستان کی وہ باہیں ہیں جو دنیا بھر کی خوشحالی کو اپنے گلے لگانے کے لیے بے قرار ہیں۔
گوادر صرف ایک شہر کا نام نہیں، یہ ہماری لاج ہے، ہماری مٹی کا مان ہے، اور پاکستان کے معاشی انقلاب کا وہ سنگِ میل ہے جو تاریخ کا دھارا بدلنے جا رہا ہے۔ اس تصویر کے افق پر پھیلا ہوا سکوت دراصل ایک عظیم معاشی طوفان کا پیش خیمہ ہے—ایک ایسا طوفان جو یہاں کے پسماندہ جزیروں کو عالمی تجارت کا مرکز بنا دے گا، جو بلوچستان کے غیور نوجوانوں کے ہاتھوں میں روزگار کے نئے چراغ روشن کرے گا اور پاکستان کو ایک ایسی ناقابلِ تسخیر معاشی قوت میں تبدیل کر دے گا جس کا خواب ہمارے اسلاف نے دیکھا تھا۔
مایوسیوں کے گھنے اندھیروں کو چیر کر ابھرنے والا گوادر کا یہ سورج گواہی دے رہا ہے کہ پاکستان اب رکنے والا نہیں ہے۔ یہ تصویر ہمارے عزم کی داستان ہے، ہماری غیرت کا اعلان ہے، اور ہمارے معاشی عروج کا وہ ناقابلِ تردید سچ ہے جس پر پوری دنیا کی نظریں ٹکی ہوئی ہیں
#گوادر_کا_عزم #پاکستان_زندہ_باد #معاشی_انقلاب #مستقبل_کا_پاکستان #بلوچستان_کا_مان
میں سڑک کے راستے جاتا تو پیٹرول کا خرچ آتا اور پروٹوکول بھی دیا جاتا- میں نے ہیلی میں سفر کرکے حکومت کا پیٹرول کا خرچ بچایا ہے- میری وجہ سے سرکار کا ایک روپیہ بھی لگا ہو تو میں جرم دار ہوں-
وزیر اطلاعات شفیع جان
🤣🤣🤣🤣
خیبرپختونخوا کے لوگوں کیلئے ایسے قابل لوگ انتہائی مناسب ہیں- مزے کرو بھائی لوگو...🤣
مرزا صاحب، معاف کریے گا آپ کی اور آپ جیسوں کی خوشی کے لیے اپنی فوج کو گالیاں اور بھارت جیسا پاکستان مخالف بیانیہ نہیں اپنا سکتا۔ کچھ اور کہنا ہے تو کہہ لیں۔ ہم پاکستان کی خوشی میں خوش ہونے والوں میں شامل ہیں۔ ہم اُن میں نہیں جو اپنی سیاست کی وجہ سے ملک کو ہی نشانہ بناتے ہیں۔
آپکو تب سے دیکھ سُن پڑھ رہا ہوں جب آپ نے پارلیمنٹ کیفیٹریا پروگرام شروع کیا تھا جیو نیوز پر
شاید ہی آپکے کچھ کالم کبھی رہ گۓ ہوں پڑھنے سے
آپکو کبھی بھی جانبدار صحافت کرتے نا دیکھا نا سُنا نا پڑھا سواۓ آخری ڈیڑھ دو ماہ کے جب سے ایران امریکہ اسرائیل جنگ شروع ہوئ ہے ۔
آپکا عمر چیمہ کی ایک ٹویٹ پر قوٹ ٹویٹ دیکھا تھا جس میں آپ پاکستان کو ایران سعودیہ معاملہ پر غیرجانبدار رہنے کا مشورہ دے رہی تھیں تب سے آپکے اس مؤقف سے اختلاف ہے
پاکستان کی ایک حد تک ریڈ لائن ہے اور پاکستان اس ریڈ لائن تک غیرجانبدار رہے گا اور اب تک بھی ہے لیکن اگر ایران اپنی ضد انا سعودیہ سے بغض اور تکبر میں پاکستان کو مجبور کرتا ہے کہ ایران یا سعودیہ میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے تو ریاستِ پاکستان انتخاب سعودیہ عرب ہو گا جس کے ساتھ تعلقات قیامِ پاکستان سے قبل کے ہیں
سعودی عرب نے اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف انڈیا کو نہیں دی اور نا سعودی عرب نے کلبھوشن یادیو پال کر پاکستان بیجھے اور نا ہی سعودی عرب نے گوادر پورٹ کو ناکام کرنے کے لیے انڈیا کو کوئ چاہبہار پورٹ بنانے کی اجازت دی ۔ ایران کی طرف سے اتنا کچھ ہونے کے باوجود بھی پاکستان ایران کے ساتھ کھڑا ہے جبکہ ایران انڈیا پاکستان جنگ کے دوران انڈیا میں بیٹھا انسے تجارتی معاہدے کر رہا تھا ۔ ان سب گلے شکوؤں کے باوجود پاکستان صاف دل اور نیت سے خطے کو ایرانی حماقت اور ضد کی بھینٹ نہیں چڑھنے دے گا اور خاص کر سعودی عرب کو ۔ بجاۓ اس کے کہ ایران اپنی پوری طاقت کا استعمال اور مکمل فوکس خطے میں حقیقی امریکی اڈے اسرائیل پر رکھتا جسے زرا سے نقصان پر بھی امریکہ کی سانسیں رک جاتی ہیں ایران نے اپنے ہی ہمسایہ مسلم ممالک پر زور آزمائی شروع کر دی جو سراسر غلط پالیسی ہے
آپ (اہلِ تشیع )لوگوں کا مؤقف ہے سعودی سرزمین پر امریکی اڈے ہیں اس لیے وہاں حملے جائز ہیں تو کیا آپ بتانا پسند کریں گی کہ کیا عمان میں کوئ امریکی اڈا یا امریکی کمپنی امریکی سفارتخانہ نہیں ؟ عمان پر ایران نے کتنے حملے کیے شاید ایک دو اور ان سے بھی انکار کر دیا کہ یہ حملہ ہم نے نہیں کیا
کیا آپ(اہلِ تشیع )لوگوں کو سعودی سرزمین پر ہی اڈے نظر آتے ئیں جو کہ خطے میں سب سے کم امریکی موجودگی سعودی عرب میں ہے باقی ممالک میں تو کہیں زیادہ ہے ۔ یا آپ(اہلِ تشیع) لوگوں کو پاکستان میں ہی امریکی سفارت خانہ نظر آتا ہے حملہ کرنے جلانے کے لیے ؟یا آپکو گلگت بلتستان میں پاکستانی فوجی ہی نظر آتے ہیں جلانے کے لیے ؟ اتنا دکھ ہے سپریم لیڈر کی ہلاکت کا تو خود کو سزا دیں پہلے ۔اپنے گھر گاڑیاں جائیدادیں جلائیں نا کہ ان پاکستانیوں کے جن کا اس سب سے کوئ لینا دینا نہیں
اب تک پاکستان ایک بھائ اور اچھا دوست بن کر مخلصانہ ثالثی کروا رہا ہے اور دعا ہے اللہ پاکستان کو اس میں کامیاب کرے اور مسلم ممالک صیہونی سازش کے مطابق آپس میں نا لڑیں لیکن اگر ایران نے اس صیہونی سازش کی سہولت کاری کرنے کا راستہ اپنایا تو پھر سعودی عرب کا بھرپور دفاع بھی کیا جاۓ گا اور دشمنوں کو کرارا جواب بھی دیا جاۓ گا کیوں کہ اگر ایران کو اپنی پانچ ہزار سالہ تہذیب پر فخر ہے تو یاد رکھیں پاکستان بھی انڈس ویلی کی ہزاروں سال پرانی تہذیب کا وارث ہے
آپ قابلِ احترام تھیں،قابلِ احترام ہیں،قابلِ احترام رہیں گی ان شا اللہ لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپکی سوچ آپکی صحافت آپکے تجزیے آپکے مؤقف سے اختلاف یا اس پر تنقید نہیں کی جا سکتی
اور ہاں آپکی پچھلے دو ماہ کی صحافت واقعی ” مسلکی صحافت“ رہی ہے نا کہ حقیقی صحافت اور یہ میرا اکیلے کا مشاہدہ نہیں بلکہ آپکو پڑھنے سننے دیکھنے والے ہزاروں لاکھوں لوگوں کا یہی مشاہدہ ہے
آپکو اس معاملے پر نظرثانی کی ضرورت ہے
When your father was assassinated he was out of Lahore, returned and went straight to his home. Consoled and supported the family and pursued the case as CM Punjab.
He had the same inches then as well.
If you can’t value who stood by you in tough times, at least don’t be mean.
آج برطانیہ میں مقیم ایک پاکستانی دوست سے بات ہوئی۔ اُن کا تعلق تحریک انصاف سے ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ بیرون ملک اکثر پاکستانی حکومت کے موجودہ کردار سے بہت خوش ہیں۔ بحرحال کچھ ابھی بھی ایسے ہیں جن کے اندر کی نفرت اور غصہ اُنہیں پاکستان کی خوشی میں خوش ہونے سے روک رہے ہیں۔
اب تو ترس آتا ہے ان جیسوں پر اور جو ان جیسوں کو فالو کرتے ہیں۔ مطلب کچھ بھی۔ پوری دنیا نے اسحاق ڈار کے دورے کو کور کیا اور ایک ہی ہیڈ لائین تھی۔۔مشرق وسطی جنگ بندی کے لئے چین، پاکستان کا مشترکہ 5 نکاتی پلان کی تجویز
تھوتھو!!!
بھارت کے بائولے پن پر ہمیں تہذیب اور شائستگی کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے۔ ہمیں دنیا کے
امن کیلئے اپنی کوششوں پر توجہ مزکور رکھنی چاہیے۔ بھارت، اور پاکستان کے دشمنوں کو جلنے مرنے دیں۔
https://t.co/EpCuqoldOH
🚨 This is how Modi is preparing for the backlash he will face from the Bhakts and Sanghis after Pakistan’s mediation efforts are recognized at the global level. Lol
Really want to know where the laser edit Jaishankar is hiding ?