ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق، خطے کے انتہائی غریب افراد کا 48 فیصد حصہ پاکستان میں آباد ہے، جہاں یومیہ 3 ڈالر (840 روپے) سے کم کمانے والوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔
غلاظت، مہنگائی اور معاشی بدحالی کی یہ شرح موجودہ پالیسیوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ملک کو فوری طور پر درست معاشی سمت اور عوامی ریلیف کی ضرورت ہے۔
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان
وفاقی حکومت کی چار سالہ کارکردگی کا نتیجہ یہ ہے کہ ملک کی نصف آبادی غربت کی لکیر سے نیچے جا چکی ہے۔ پنجاب میں غربت میں اضافے کی شرح باقی تینوں صوبوں، حتیٰ کہ بلوچستان سے بھی زیادہ ہے، لیکن وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب غیر ملکی دوروں کے نئے ریکارڈ بنا رہے ہیں۔
مکمل گفتگو دیکھیے علی خضر کے ساتھ رفتار کے پوڈکاسٹ میں، لنک کمنٹس میں موجود
🔥 ایک عام سے گاؤں کا نوجوان، جسے خود بھی خبر نہیں تھی کہ چند دن بعد پوری دنیا اس کا نام جاننے والی ہے!
رضا اللہ کو پاکستان ٹیم میں شامل کرنے کے لیے پی سی بی کو اسے اس کے گاؤں سے ڈھونڈ کر لانا پڑا۔ نہ انٹرنیشنل کرکٹ کا سامان… مگر ٹیلنٹ ایسا کہ انگلینڈ پہنچتے ہی دنیا کی نظریں اس
مولانا فضل الرحمن نے مبالغہ آرائی سے کام لیا ھے بارڈر پر لڑنے والے فوجی کی کوئی بھی حوصلہ شکنی نہیں کر سکتا تنخواہ لینے کی بات ھے تو مسجدوں کے امام مدارس میں پڑھانے والے سب تنخواہیں لے رہے ہیں ایسے تو یہ سارے تنخواہیں حرام ھو جائیں گی
جو لوگ بھی اس وقت پاکستان کے بارڈر پہ ہمارے فوجی جوان جانیں دے رہے ہیں، خدا کی قسم لا الہ الا اللہ وہ سب ہمارے محسن ہیں اور مجاہد ہیں اور اگر پاکستان کمزور پڑ گیا نا تو ہمارا حشر غزہ سے زیادہ برا ہو گا . مفتی طارق مسعود صاحب نے آئینہ دکھا دیا
Historic ceasefire and lasting peace established. The personal involvement of Field Marshal Asim Munir highlighted the extraordinary trust in Pakistan’s command. Legend! #NobelPeacePrizeForAsimMunir#CDFDidItAgain
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ
تمام مسلمانوں کو ذوالحج کا مہینہ مبارک! اللہ تعالیٰ ہم سب کو ان مبارک دنوں میں زیادہ سے زیادہ نیکیاں کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ (آمین)
#مریم#سپیڈ#نیوز
"سگنل فری راولپنڈی "
179 روز میں 5- انڈر پاس ، دو اوررہیڈ برج اور پیڈسٹرین برج کی تکمیل کا ریکارڈ
190 دن کی بجائے 179 یوم میں مکمل ہونے والاپاکستان کا پہلا منفرد پراجیکٹ
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے راولپنڈی معرکہ حق سکوائر کا افتتاح کردیا
راولپنڈی کچہری چوک تا ریخی دن پر معرکہ حق سکوائر سے موسوم کردیا گیا
معرکہ حق سکوائر پراجیکٹ کے سنگ میل کی نقاب کشائی کے بعد دعائے خیر
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے سگنل فری کوریڈور کا دورہ کیا
وزیراعلی مریم نواز شریف نے اوور ہیڈ برج اور دیگر روڈز کا معائنہ کیا
وزیراعلی مریم نواز شریف نے انیکسی چوک تا جی پی او چوک سگنل فری پراجیکٹ کا جائزہ لیا
صوبائی وزیر
مواصلات و تعمیرات ملک صہیب احمد بھرتھ نے تفتصلی بریفننگ دی
راولپنڈی کے گنجان ترین علاقے میں سگنل فری کوریڈور سے روزانہ دولاکھ سے زائد گاڑیاں گزر سکیں گی
معرکہ حق سکوائر میں پہلا سٹیٹ آف دی آرٹ پیڈسٹرین برج بھی بنایا گیا
روات تا موٹر وے سگنل فری کوریڈور کے دو فیز مکمل ، تیسرا فیز جلد مکمل کرلیا جائے گا
ریس کورس، چیئرنگ کراس اور اے ایف آئی سی چوک میں بھی انڈر پاس بنیں گے
روات سے موٹروے تک 25 کلومیٹر طویل سگنل فری کوریڈور بنایا جائے گا
سگنل فری کوریڈور میں مجموعی طور پر 9 انڈر پاس اور تین فلائی اوور بنیں گے
سگنل فری کوریڈور راولپنڈی کا اربن کلچر تبدیل کرےگا۔ مریم نواز شریف