خواجہ آصف نے انکشاف کیا تھا کہ بیوروکریسی نے پرتگال میں جائیدادیں بنالی ہے
تو اس جائیداد تک بغیر ویزہ آنے جانے کیلئے حکومت نے ایک مزید آسانی پیدا کرکے بیوروکریسی کیلئے وہاں ویزہ فری کا انتظام بنادیا
کتنی فکر ہے بیوروکریسی کی مملکت خداد کے وزرا کو
چنگے کم کریا کر، نئیں تے میرے کولوں مار کھائیں گا ۔۔۔۔!!!
ایک بزرگ خاتون نے اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال کو پیار سے ڈانٹ دیا ۔۔۔۔۔
اے سی صاحب خاتون سے بات کرنے انکے پاس بیٹھ گئے تو بزرگ خاتون نے بتایا میری پہنچ ڈی ایس پی تک ہے وہ مجھے اپنی ماں کہتا ہے ، اس لیے میں کسی سے نہیں ڈرتی اور میں تم سے بھی نہیں ڈرتی ، ڈی ایس پی بیٹے نے مجھے کہا ہے اماں پاسپورٹ بنوا تمہیں عمرے پر بھیجوں گا ۔ اس پر اے سی صاحب نے کہا اچھی بات ہے ماں جی : عمرہ پر جانے سے پہلے آپ نے مجھے بتانا ہے آپ کا عمرے کا ٹکٹ میری ذمہ داری ہے ۔۔۔۔۔ اس پر خاتون نے دعا دی اور کہا ، ایسے بڑے لوگ میرے بیٹے ہیں اور مجھے کیا چاہیے ۔۔۔۔۔۔