🚨🚨یہ صرف پینشن بتا رہا ہے نوکری میں رہتے ہوئے کیا کچھ کالے کارنامے یہ لوگ کرتے ہیں ،سب جانتے ہیں اور جو کالا مال کمایا ہوتا ہے وہ الگ ہے ایسے نہیں یورپ میں بنگلے خرید لیے جاتے ۔۔۔
یہ کوئی عام آدمی نہیں کہ رہا ن لیگ کی پورن انڈسٹری چلانے والا موجودہ اسپیکر پنجاب اسمبلی بتا رہا ہے ۔
اس لیے لوگ سرکاری نوکریوں کے لیے گھر بار بیچ دیتے ہیں ۔مجھے یاد ہے 1997 میں ایک جاننے والا سی ایس ایس کے انٹرویو میں اس لیے فیل کردیا گیا رشوت نہیں دے سکا ۔اس سے اگلے سال اس نے پچاس لاکھ گھر بیچ کر رشوت دی آج وہ انتہائی اونچے درجے پر ہے اور اس کے دو بنگلے کراچی تین لاہور اور فیملی بچوں کے لیے رینج روور گاڑیاں ہیں ۔
پاکستان میں آج بھی سرکاری جج بیوروکریٹس لگنے کے لیے نوے فیصد رشوت سفارش چلتی ہے ،لوگ گھر بار زمین زیور تک بیچ دیتے ہیں ۔پھر وہ سمجھتے ہیں ہم سیٹ ہو گے اور وہ ہو بھی جاتے ہیں ۔
پاکستان کے سسٹم کو رکھا ہی ایسے گیا ہے ۔سرکاری نوکری ہے تو ہاکستان کو گوشت سمجھ کھاتے جاؤ ۔
کیا کسی صحافی میں آج تک ہمت ہوئی ہے کہ ججوں ،بیوروکریٹس یا جرنیلوں سے پوچھے ۔۔ اس نظام سے پوچھے ۔۔
اسامہ بن لادن کو پکڑوانے والے CIA ایجنٹ کرنل اقبال سعید کےگھر کی ایک معمول کی تقریب
موصوف اب کروڑوں ڈالر مالیت کے محل میں رھتےہیں
امریکن وسکی کے گلاس ہاتھ میں پکڑے یہ ترانے سنتے ہیں
اس سجیلے جوان کے بیٹے کا دبئی میں انڈینز کے ساتھ ایک بہت ماڈرن میڈیکل سینٹر بھی چل رہا ہے۔ https://t.co/1bMPZ7SbJD
میں اس وی لاگ میں ایک مجبور باپ کے ہاتھوں میں اسکے بے گورو کفن لاشے اور “ہاں خریدا ہے” کا معاملہ اللہ کی عدالت میں پیش کرتا ہوں جہاں کسی کو کوئی استثنا حاصل نہیں
CCD والے لوگوں کو قتل کر کے ان کے اعضاء نکال کر بیچ رہے ہیں
ابھی انہوں نے پانچ لوگوں کو قتل کیا جن کی عمریں پچیس سے سترہ سال تھیں سب کی چیر پھاڑ کر کے انسانی اعضاء نکالے گئے تھے
آفتاب باجوہ
ایران کے سرکاری ٹی وی چینل پر نام لے کر بتا رہا ھے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران کے ساتھ ڈبل گیم کھیل رہا ھے
امریکہ نواز فیلڈ مارشل عاصم منیر کا جھکاؤ واضح طور پر امریکہ کی جانب ھے، یہ ثالثی نہیں دلالی کر رہے ہیں۔
عاصم منیر نے ایران کی تجویز کا مسودہ امریکہ تک پہنچایا۔ مگر ایران کے 10 نکاتی فریم ورک کو پاکستان نے نظر انداز کیا
تہران کا کہنا ہے: ابھی تک واشنگٹن سے کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔
ایران کا پاکستان پر "ڈبل گیم" کھیلنے کا الزام ھے، اسلام آباد "امریکی حمایت یافتہ 16 نئے مطالبات" کو آگے بڑھا رہا ہے اور عاصم منیر چاہتا ھے کہ ایران ہر صورت ان مطالبات کو مان لیں۔
(ایرانی میڈیا)
ملک ریاض نے ڈیٹا لیک کردیا 🔥
بڑے بڑے صحافیوں نے کروڑوں روپے اور پلاٹ ملک ریاض سے بطور رشوت لئیے!!
مبشر لقمان, کامران خان, مہر بخآری سمت تمام صحافیوں کے نام لسٹ میں موجود ہے!!
عمران خان ہمیشہ لیڈر رہے گا اور عاصم منیر ہمیشہ ملازم رہے گا۔ عمران خان کو عاصم منیر کا یہ سلیوٹ اور عمران خان کا عاصم منیر کے سامنے جھکنے سے انکار تاریخ میں لکھا جا چکا ہے۔
پارس جہانزیب 🔥🔥🔥
حد تو یہ ہے کہ اب میٹرک کے امتحانات میں شریف خاندان کے متعلق سوال آنے لگ گئے ہیں پاکستان کا مطالعہ پاکستان پہلے ہی ماشاءاللہ کافی اچھا یے اب کلثوم نواز اور مریم نواز کے متعلق سوالات بھی آنے لگ گئے۔ اب اگر بچوں نے سچ لکھ دیا تو اسکو نمبر ملیں گے یا جن بچوں نے خوشامدانہ جواب دئیے انکو نمبر ملیں گے؟
12 ارب کے جہاز پر گھومنے والی وزیراعلی نے عوام کو کیا دیا؟؟ عوام بدحال ہے انکی شکلوں سے نفرت کرتی یے اور اسکو اپنی تصاویر ہر جگہ چپکانے کا نجانے کیوں اتنا کملیکس ہے؟
پاکستان میں کسی بھی شہری سے پوچھو کہ کیا یاسمین راشد دہشت گرد ہے وہ کہے گا نہیں لیکن اسکو قید کردیا۔۔اب جس نے پریس کانفرنسز کی انکو آپ نے کھلا چھوڑ دیا یہ آپکا انصاف ہے !!
حامد میر
لوگ اس 78 سالہ بدبودار سیاسی نظام سے تنگ ہیں
چن صاحب آپ بھی تو اس ظلم میں برابر کے شریک ہیں پیپلزپارٹی بھی تو اقتدار کا حصہ ہے
جو باتیں آپ ٹی وی چینلز پہ بیٹھ کر کرتے ہیں یہی باتیں انکو بھی بتاہیں جن کے آپ سہولت کار ہیں
@NadeemAfzalChan
بریکنگ نیوز 🚨جسٹس اطہر من اللّٰه نے کھل کر اسٹبلیشمنٹ کے خلاف بات کردی 🔥
ضیاءالحق نے BBC پر بیٹھ کر کہا تھا کہ عدلیہ آزاد ہے، بھٹو کا فیصلہ عدلیہ کرے گی اور پھر عدلیہ نے بھٹو کو سولی پر چھڑا دیا۔بعد میں ججز نے کہا ہم پر دباو تھا اس لئے یہی فیصلہ دیا تھا
اسلامی جمہوریہ پاکستان کی سندھ اسمبلی میں
ہندو ممبراسمبلی نےشراب پر پابندی کا بل پیش کیا
جسے باقی سارے مسلمان ممبران نے ملکر مسترد
کر دیا۔۔
آکھو اسلامی جمہوریہ زندہ باد