گلگت بلتستان میں 1971 کی یادیں تازہ ہوگئی!
الیکشن کے دوران پاکستان کی مقبول ترین پارٹی کے خلاف پوری فورس کو ایکٹیو!!
یہی کام 1971 میں بھی کہا گیا تھا!!
ایران جنگ میں گھسنا غلطی تھی ، ان کی لیڈرشپ کو شہید کرنا غلطی تھی ہمیں اس میں نہیں جانا چاہیے تھا غلطیاں ہوتی ہیں۔
ٹرمپ
ایسے ہی موجودہ سارے ریٹائر ہوکرعمران خان کے ساتھ مظالم، حکومت گرانے، 9 مئی پر ایسے ہی بیانات دیں گیں، یہ یاد رکھیں
رؤف کلاسرا صاحب آپ کو فوجی افسران کے کہنے پر نکالا گیا تھا مجھ سے رابطہ کیا گیا کیونکہ وہ جانتے تھے کہ آپ میرے دوست ہیں
لیکن آپ کو آپ کے لیچڑانہ پن کی وجہ سے نکالا گیا تھا عمران خان کا آپ کو نکالے جانے سے کوئی لینا دینا نہیں
آفتاب اقبال
پکا کلین سویپ ہوگا گلگت بلتستان میں! عمران خان ایک بار بھر ہرائے گا تمام سیاسی جماعتوں کو اور ان کے رکھوالے عاصم منیر کو۔
بومرز- اٹس اوؤر
#گلگت_بلتستان_کپتان_کا
جتنا دباؤ گے، اتنا ابھریں گے!
گلگت بلتستان کی چوٹیوں جیسا ہے یہ عزم، نہ جھکا ہے، نہ جھکے گا۔
نشان گیا تو کیا، دل پر جو نام لکھا ہے وہ کوئی نہیں مٹا سکتا۔
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
گلگت بلتستان میں اس وقت پی ٹی آئی کا راج ہے...!!
بہترین سفارتکاری کا نتییجہ موصول ⛔🇵🇰
مارکوریبیو نے بجائے پاکستان کوہٹہ میں ہونے والی دھشتگردی کی مزمت کرنے کے الٹا بھارت کی سرزمین پر کھڑے ہو کر پاکستان کو دھشتگردی کا گڑھ قرار دے دیا۔۔۔
چوہدری فیلڈ مارشل صاحب اور چوپو
آخر کار نعمان اعجاز بھی پھٹ پڑے!!🔥🔥
کسی کو پاکستان کی پرواہ ہی نہیں,
ملک میں مہنگائی ہے, بیروزگاری ہے, لوگو کے کاروبار تباہ ہوگئے!!
جبکہ جعلی حکومت اپنے چھوٹے چھوٹے گھٹیا فوائد لینے میں مصروف ہے!!