"حکومت مری بائیکاٹ مہم روکے، مری کے لوگوں کا معاشی قتل شروع کردیا گیاہے، ہوٹل خالی پڑے ہیں، دوکانیں خالی پڑی ہیں، ہمارے چولہے بند ہوگئے ہیں" مری ہوٹل مالکان
via @siasatpk
کیا ماروی سرمد کا یہ ٹویٹ گستاخیِ انبیاء کے زمرے میں نہیں آتا؟
کیا اب مذاق کا یہ لیول رہ گیا ہے کہ انبیاء کا نام لے کر تھکے ہوئے پروپیگنڈے کیے جائیں ؟ یہ تو کھلی بلاسفیمی ہے
کیا اس پر کوئی بولے گا؟ پھر کہتے ہو کہ ہراسمنٹ کی جاتی ہے
@meherbokhari@iqrarulhassan@reportpemra
عمران خان خود کو بالی وڈ کا سٹار سمجھتے ہیں اور انہیں بلکل اچھا نہیں لگتا جب شہباز شریف صاحب ان سے بہتر نظر آتے ہیں ۔ اسی وجہ سے وہ شہباز شریف صاحب کو شوباز کہتے ہیں۔
Actors who used VFX for >>
SRK: To change appearance.
Ranbir: To change appearance.
Other actors: To change appearance.
Salman: To change his bulky belly into abs.
#SanjuTrailer