@noreen_khanum وہی پرچی جس کے بنا جاپان اور جرمنی کے بارڈر ملا دیے تھے اور ایک وقت تھا جب وہ دوسروں ملکوں کے سربراہ کی گاڑی ڈرائیو کرنے کو فخر سمجھتا تھا اور ایک وقت یہ ہے کے چوری ثابت ہونے پر سزا کاٹ رہا ہے باوقار قیدی 😂
@zeshmohmand یہ عوام نہیں ہے کچھ کتے ہیں جو پاگل ہو چکے ہیں اب جو ہر راہگیر کو دیکھ کے بھونکا نہیں بھولتے
کچھ وقت کی بات ہے یہ اپنے مالکوں کو بھی کاٹیں گے جو انکو ہڈیاں ڈال رہے ہیں
ٹرمپ کے پہلے دور حکومت میں
جب اس نے ایران کے
"جنرل قاسم سلیمانی"کو میزائل اٹیک سے مروایا تو
بقول صدر ٹرمپ
مجھے پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے فون کر کے کہا کہ مجھے زندگی میں کبھی اتنی خوشی نہیں ہوئی جتنی اس کے مرنے سے ہوئی ہے"
ایران کے حمایتی بنے یوتھئیے۔۔سنیں
(اسد آر چوہدری)
عید الاضحی پر ستھرا پنجاب کے ورکرز اور اہلکاروں نے صوبہ بھر میں اس قدر گرمی میں جس لگن اور محنت سے اپنے فرائض سرانجام دیے اور شہروں اور دیہاتوں میں صفائی کے اعلیٰ معیار قائم کیے، میں نے ان کو شاباش کے طور پر دس ہزار روپیہ فی کس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ مجھے آپ سب کی قدر ہے! آپ کا شکریہ!
اگر آپ کے قریب کھالیں اکھٹی کرنے کا پوائنٹ نہی تو کھال بیچ کر اسکی رقم بذریعہ جاز کیش ایزی پیسہ یا بینک ایپ سے شوکت خانم کینسر ہسپتال کے اکاؤنٹ میں بھیج دیں۔
یہ پیغام عام کریں