یا رب، تُو ایسا کرم کر میں پریشان نہ ہوں اور در در ماری ماری نہ پھروں، اور برادران اور اپنے (بیگانوں) کی محتاج نہ ہو جاؤں لوگوں کا احسان اُٹھائے بغیر، تو مجھے خود روزی دے تا کہ میں تیرے در سے اُٹھ کر اِن (لوگوں) کے در پر نہ جاؤں.. آمین
@Malak_Sahb1@iamcheema_ @theomarbutt کوئی بات نہیں مجھے فرق نہیں پڑتا کوئی کچھ بھی سوچے ۔
اچھا تو یہ ہے کہ میرے بارے میں سوچتے رہے ہیں آپ لوگ بس یہی بہت ہے 🤣