The PTI government seems unable to touch Amir Muqam Hotel, but they swiftly demolished buildings owned by those who couldn't afford to defend themselves. It's apparent there are different rules for the rich and the poor. PTI's priorities are clear: they cater to the influential, like Amir Muqam, while disregarding the vulnerable.
@KaliwalYam دراصل بات مقام کی ہے اگر مقام “غریب” ہو تو کوئی بھی قانونی دستاویز کام نہیں آنی لیکن اگر مقام “امیر” ہو تو پھر
کوئی مائی کا لعل ہاتھ نہیں لگا سکتا
ڈپٹی کمشنر آفس سے سوات ونڈر پارک کو این او سی جاری ہوہی تھی سال 2016 میں
پھر اسے کیوں گرایا ؟؟؟؟
اگر امیرمقام کو صرف ایک این او سی جو اسے 2004 میں ٹی ایم اے سوات سے ایشو ہوہی تھی اس پر آپریشن روک دیا جاتا ہے تو پھر باقی ھوٹلز اور مقامات کو کیوں گرا دیا گیا ؟ کیا قانون اور حکمنامہ صرف عام شہری کے لیے ہے ؟
آپریشن این او سیز جاری کرنے والوں کے خلاف کروں
ایک امیر مقام پوری پی ٹی ائی پر باری پڑ رہی ہے
@RShahzaddk عورتوں کا نام نہ لو بد ذات
کون اپنے ملک کے رکوالوں سے پیار نہیں کرے گا لیکن جب وہ ملک کے اندرونی کاموں میں مداخلت کرےنگے تو ایسا تو ہوگا
اور اخر میں میں پی ٹی ائی سے نہیں ہو ۔ لیکن اتنا سمج�� بوجھ ہے کہ غلط کو غلط لکھ اور کھ سکوں