قاتلوں کی حکومت میں ایک اور شہادت 💔💔💔
تجھ کو کتنوں کا لہو چاہیے اے ارضِ وطن
جو تیرے عارضِ بے رنگ کو گلنار کریں
کتنی آہوں سے کلیجہ تیرا ٹھنڈا ہو گا
کتنے آنسو تیرے صحراؤں کو گلزار کریں
تیرے
معظم گوندل شہید نے چیئرمین عمران خان کو بچاتے ہوئے شہادت دے دی، اللہ تعالیٰ معظم شہید کے درجات بلند کرے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ معظم گوندل شہید کی قربانی رائیگاں نہیں جانے دیں گے اور انشاء اللہ غلاموں سے حقیقی آزادی لے کر رہیں گے۔
Your friends play a huge role in your life.sorround yourself with positive and ambitious people. people who talk about ideas and growth, people who motivate you. People who inspire you to do something BETTER with your life. Not those who gossip about other people and drain you.🚫
اگر تُو عشقِ حق کا طالب ہے تو سر کٹا کے آ تاکہ معرفت و لقائے الہٰی سے ہمکنار ہو سکے۔
نور الھدیٰ، ص : 329، حضرت سلطان باھُو (رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ)
https://t.co/bYMuYPe3fD
https://t.co/iL7MWDOr6Q
#SayingsOfSultanBahoo@Ain_ul_Faqr
کتاب سادہ لوح رہے گی کب تک
کبھی تو آغاز باب ہوگا
جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی
کبھی تو ان کا حساب ہوگا 💔
The smallest coffins are the heaviest"
#16thdecember2014#BlackDay#APSPeshawarAttack
Deeply saddened to learn about the terrorist attack in Peshawar madrassa. Mind is numb at the thought of our children bleeding again. Unfathomable loss for the families... Lots and lots of prayers for the victims. May Allah protect us from all evil.
یہ کون ہے جو ہمارے اسکولوں، مدرسوں اور بچوں کے درپے ہے؟ ربِ کائنات اِن بدبختوں کو غارت فرما جنہوں نے پشاور میں ایک بار پھر طالبعلموں کا خونِ ناحق بہایا۔۔۔ پروردگارا ہماری آنے والی نسلوں کو ان درندوں سے محفوظ فرما
“ It’s so difficult to describe depression to someone who’s never been there, because it’s not sadness.
I know sadness. Sadness is to cry and to feel. But it’s that cold absence of feeling—that really hollowed-out feeling. ”
🔥J.K. Rowling🔥
ذہنی دباؤ (depression) یہ نہیں کہ اپناہاتھ کاٹ ڈالو یا پنکھے سے لٹک جاؤ.
ذہنی دباؤ وہ ہے کہ تم سارا دن اپنے خاندان کے ساتھ ہنسی خوشی گزارو لیکن تم رات میں تکلیف کے باعث سو نا پاؤ.
یہ وہ ہے کہ تم اپنی دوستیاں محدود کرتے جاؤ اس حد تک کہ اس میں آخر میں صرف تم رہ جاؤ
اکیلے اور تنہا🥀
کچھ لوگوں کی اذیتوں میں شدت صرف اس لیے بھی ہو تی ہے کیونکہ انھیں ترک تعلق نہیں آتا, انہیں نظر انداز کرنا نہیں آتا, انہیں چھیننا نہیں آتا, انھیں جیتنا نہیں آتا, انہیں منافقت نہیں آتی, وہ ایک دفعہ جس کو اپنے قریب کر لیں پھر انکو انکے بچھڑ نے پر صبر نہیں آتا۔۔۔
-" بھیج خدا اب عیسیٰ کو اب نازل کر مہدی کو، تیرے بندے اب فرعون ہوئے یزید ہوئے شیطان ہوئے_"
It is time for us as a Nation to speak Up! It is now or never..😢
#hangrapistspublicly