اسلام آباد میں مجسٹریٹ کی عدالت میں پولیس سٹیشن کڑپہ کی ایف آئی آر میں دونوں ہاتھوں سے محروم شخص کو دیگر پندرہ افراد کے ہمراہ پولیس نے ریمانڈ کے حصول کے لئے پیش کیا جس پر الزام تھا کہ وہ ہاتھوں میں پی ٹی آئی کے جھنڈے اٹھا کر پتھرائو کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار ہوا تھا جب مجسٹریٹ کے سامنے یہ صورت حال آئی تو انہوں نے دونوں ہاتھوں سے محروم شخص کو کیس سے فارغ کردیا ان خود ساختہ " مظاہرین " پر ایکسپریس ہائی وے پی ڈبلیو ڈی انٹر چینج پر روڈ بلاک کرنے کا الزام تھا پولیس کے مطابق موقعہ سے 15 لوگوں کو گرفتار کیا جن میں ایک ملزم تھا جو دونوں ہاتھوں سے محروم تھاک معذور شخص کے کہنیوں سے اوپر دونوں ہاتھ کٹے ہوئے تھے باقی 14 پی ٹی آئی کے کارکنوں کا دو دن کا جسمانی ریمانڈ دے دیا گیا حالانکہ اس واقعے کی کوئی فوٹیج اور تصویر بھی پیش نہیں کی گئی ۔ سردار محمد مصروف ایڈووکیٹ ، انصر کیانی ایڈووکیٹ، مرتضیٰ طوری ایڈووکیٹ ، فتح اللہ برکی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ، زاہد بشیر ڈار ایڈووکیٹ ، سردار عادل ایڈووکیٹ ، ارشاد زیی ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔
ایف ٹن مرکز میں پاکستانی کشمیر کے عوام سے یک جہتی کے مظاہرے میں بھی ایک کمپنی کے سیکورٹی گارڈ کو دھر لیا گیا کیونکہ اس کا شناختی کارڈ کشمیر کا تھا اس کو اٹک جیل بھیج دیا گیا
#Islamabad @dcislamabad@ICT_Police
جب تک قوم پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی خبر سن کر, پیٹرول پمپوں کی طرف بھاگتی رہے گی۔ قیمتیں ہر دوسرے روز بڑھتی رہیں گئیں۔ان کو روکنے کا ایک ہی حل ہے، ہر گلی محلے روڈ پر عوام کا احتجاج نہیں تو یونہی روتے رہو گے۔
حکومتی وزرا لائیو بتاتے ہیں کہ فوج اور ہم مل کر نظام چلا رہے ہیں, اور DGISPR آ کر بول دیتے ہیں ہمارا کوئی تعلق نہیں۔ یہ حکومتی وزراء جھوٹ کیوں بولتے ہیں؟
مجھے ان بیمار ذہنیت لوگوں پر اور خاص کر تعلیم یافتہ طبقہ پر ترس آرہا ہے جو اب بھی ملک کی ابتر معاشی حالات اور غیر جمہوری رویوں کے خلاف آواز اٹھانے کی بجائے عمران خان کے خلاف باؤلے بنے ہوئے ہے اور لغو گفتگو کرتے ہے
راولپنڈی اور اسلام اباد بند ہونے پراربوں کا نقصان ہوتا ہے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ گزشتہ حکومتوں میں عمران خان کے خلاف جلسے کرنے پر عوامی مفاد کو مد نظر رکھتےہو ئے فیصلےدیتے رہے قدرت دیکھیں ایک ہفتے سے خود بند ر کھا اور نقصان بھی ہوتا رہا لیکن کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگی
اپنی بلے بلے کے چکر میں ظالم و نوسرباز ریاست نے اسلام آباد شہر کو بند کر کے جو تماشہ لگایا ہوا ہے یاد رکھو فراڈیو یہ تکلیف دے اور ذلت آمیز عمل ساری دنیا دیکھ رہی ہے۔
تمہاری بلے بلے تو وڑ گئی ہے۔☝️
دنیا کے کسی بھی ملک میں کوئی مسئلہ ہو جاۓ تو پاکستان کے حکمرانوں, اشرافیہ اور ٹھکیداروں کی موج لگ جاتی ہے اور جی بھر کے بدبخت عوام کو ذلیل کرتے ہیں اور احسان
بھی جتلاتے ہیں۔ ہے نا مزے کی بات۔🤫
امریکیوں کا اسلام اباد پہنچ کر ایرانیوں کو فون بھائی کب ا رہے ہو ایرانیوں کا جواب بس پانچ منٹ میں پہنچ رہے ہیں ہر دس دس منٹ بعد فون کر کے کیوں پریشان کرتے ہو
وزیر خارجہ پاکستان فیلڈ مارشل عاصم منیر وزیر خارجہ ایران سے مذاکرات میں مصروف یہ پوزیشن فیلڈ مارشل نے مارشل لا لگا کر حاصل نہیں کی سکندر ، عارضی کامیابیاں ممکن ہیں ۔ لیکن طویل بندوبست اور جمہوریت کیلئے اس میں کچھ اچھائی موجود نہیں ہے ۔
مسلم لیگ نواز 1985 میں زندہ ہے ۔