پہلگام فالس فلیگ آپریشن ڈرامہ فلاپ۔
بھارتی آفیسر نے اپنے فوجی کو بھارت کے خلاف جانے والے ثبوتوں کو مٹا دینے کا حکم دے دیا ۔۔۔
#IndianFalseFlagExposedAgain
گوادر ائیرپورٹ کے افتتاح کے بعد امریکی اور بھارتی میڈیا نے ایک جیسے الفاظ کے ساتھ ہیڈ لائنز لگائیں کہ گوادر ائیرپورٹ پر نہ تو کوئی فلائٹ جا رہی ہے اور نہ ہی وہاں جانے کے لیے مسافر ہیں۔ ہم نے آن لائن چیک کیا تو گوادر کے لیے فلائٹس دستیاب تھیں لیکن مسافروں کی تعداد اتنی کہ ہمیں چار دن بعد سیٹ مل سکی۔ گوادر جا کر معلوم ہوا کہ افتتاح کے چھ ہفتے میں چالیس ڈومیسٹک اور بیس انٹرنیشنل فلائٹس گوادر لینڈ کر چکی ہیں۔انٹرنیشنل فیک نیوز کا پوسٹ مارٹم اس رپورٹ میں۔۔۔