ملک میں بجلی دو طبقات کے لیے الگ الگ ہے۔
اشرافیہ کے لیے فلیٹ ریٹ، سولر، سبسڈی اور خاموشی۔ غریب کے لیے سلیب، ٹیکس، سرچارج اور لائن لاسز کا بوجھ۔ یہ تقسیم صرف معیشت میں نہیں، ضمیر میں ہے۔#SlabSystemNahiChalega
بجلی اور گیس بل کی سلیبیں بنانے والے۔مشورہ دینے والے اور منظور کرنے والو۔۔۔۔اللہ رب العزت آپ لوگوں کو دوزخ کا ایندھن بنائے۔
سب بولو۔۔آمین
#StopElectricityExtortion
( نیوز اپڈیٹ )
بھارتی اٹامک انرجی ریگولیٹری نے الرٹ جاری کیا ہے کہ پاکستان کے حملے اور براہموس میزائل سٹوریج کی تباہی کے بعد تابکاری پھیل رہی ہے۔
تین سے پانچ کلو میٹر کے اندر رہنے والے لوگ علاقے سے جلد سے جلد نکل جائیں اور پانچ کلو میٹر کے بعد رہنے والے لوگ اپنے کھڑکیاں دروازے بند رکھیں۔
اب پاکستان دنیا کو بتا سکتا ہے کہ بھارت کا ایٹمی پروگرام محفوظ نہیں ہے عالمی اداروں کو بھارتی ایٹمی اثاثوں کو اپنی تحویل میں لے کر بھارت پر پابندیاں لگانی چاہیئں ،
Acc to Indian News Media & Socials
- Karachi was destroyed
- Asim Munir was arrested
- Shahbaz Sharif was in some bunker
- our nukes were also in Indian hands
- Lahore had a port AND mountains
- Baloch fighters attacked Quetta
- 90% of Pak was on fire
- all our military bases are gone
- they downed our F16s
Kinda pity ppl who are gullible enough to believe all of this. No wonder they’re swarming my mentions, comments, dms, saying I am lying to myself.
If only their country had allowed Pakistani media & digital platforms to counter their claims.
But ok.
Hallucinate. Not my fault if your media has become an anesthesia for you all 🤷🏻♀️
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ہم لوگ اس وقت اندر گھسے ہوئے ہیں، چند وجوہات کی وجہ سے چوکیوں کا اور ان جگہوں کے نام نہیں بتا سکتے۔ ⚔️🇵🇰⚔️
کچھ دیر میں یہ خبر پبلک ہو جائے گی، ڈیٹیلز کے ساتھ۔
نعرہ تکبیر 🔥