پی ٹی آئی کی صدر جنید اکبر کے بھائیوں کا ایک غریب آدمی پر تشدد ۔ جنید اکبر کے خلاف بات کیوں کی ؟؟؟؟
👈ظالموں نے غریب کی شلوار نکالنے کی کوشش کی۔ زبردستی منہ کھلوانے اور پیشاب کرنے کی کوشش۔۔۔
کیا اس غریب شخص کو انصاف ملے گا ؟؟؟؟
سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کے خلاف بولنا جرم بن گیا
ڈھاکہ بنگلہ دیش میں دعوت اسلامی کا 3 روزہ سنتوں بھرا اجتماع
اللہ نے کرم ایسا کیا تجھ پہ جہاں میں
اے دعوت اسلامی تری دھوم مچی ہے
ان تصاویر کو دیکھ کر ملتان اجتماع کی یاد تازہ ہوگئی
#Dawateislami
دعوت اسلامی کا شعبہ ایف جی آر ایف غزہ فلسطین میں دکھیاری امت کی خیر خواہی کے لئےپیش پیش
فلسطین کے مقامی عاشقان رسول میں مختلف ٹینکرز کے ذریعے پانی تقسیم مہم جاری رکھتے ہوئے فلاحی کام
چھوٹے بچوں کے لئے خشک دودھ سمیت دیگر اشیاء ایف جی آر ایف کےتحت تقسیم کی گئیں
الحمدللہ عزوجل
دعوت اسلامی کے ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ FGRF UK کے نگران سید فضیل رضاعطاری کو 🇬🇧 برطانوی والینٹیر آف دی ائیر 2024 ایوارڈ سے نوازا گیا۔
🇬🇧 UK VOLUNTEER OF THE YEAR 2024
Congratulation bapu 🌹🌹🌹🌹
@syedfaisalsamii#Dawateislami