میں نے مارچ 2023 کے دوسرے ہفتے زمان پارک میں زبردست آپریشن کے دوران عمران خان صاحب سے پوچھا تھا کہ آپ نے لوگوں کو حقیقی آزادی کا نعرہ تو دے دیا ہے اسکا بوجھ اٹھا پائیں گے تو مجھے انکے الفاظ آج بھی یاد ہیں " ہمارے پاس اب اور کوئی راستہ نہیں۔ پاکستان اسکے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتا"۔
پھر عمران خان نے وہ بوجھ جوانوں سے بڑھ کر اٹھایا۔
آج جوانوں کی باری ہے۔
تابش ہاشمی کی ایک دن کی زندگی جرنیلوں، شریفوں، زرداریوں، انصار عباسیوں، سہیل وڑائچوں، ایم ایفوں، ابصار عالموں، راویوں اور عسکری راتب خوروں کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے!
سنا ہے پٹرول کی قیمت میں بہت بڑی کمی کر دی گئی ہے۔ لوگ اتنے پیسے جو بچائیں گے ،آخر کہاں سنبھالیں گے؟ خیر سانوں کی۔۔ ہم تو “بے کار” ہو چکے۔۔ نہ ڈھولا ہو سی نہ رولا ہو سی۔۔ٹینشن فری زندگی!
عالیہ حمزہ کی بیٹیاں، اسی عورت کی حکومت میں، دو روز پہلے سالگرہ کا کیک لے کر گئیں، مگر نہیں مل سکیں۔ صنم جاوید کے بچے نہیں مل پاتے، خان کے بیٹوں سے بات نہیں ہوتی، اور ان کی بیٹی کانفرنس روم میں نواز شریف سے ملتی تھی۔ جامی، شہزاد اقبال، اور دیگر مل کر آنے والے بتاتے ہیں کہ درجنوں ملاقاتی ہوتے تھے۔ ان کی باتیں چیک کریں۔ طارق متین
#pakistan @tariqmateen
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں