چاک ہے جگر، پھر بھی آئے ہیں رفو کر کے
جائیں گے سب کو حقیقت سے روبرو کر کے
تیرگی کے پہرے بھی ہم کو روک نہ پائیں گے
لوٹیں گے شبِ غم کو اک صبحِ نو کر کے
دشمنوں کی سازش کا اب اثر نہیں ہوتا
لوگ خود ہی جیتے ہیں اپنا ہی لہو کر کے
@Jhumkagirl_@TejuLoverr51
https://t.co/GFUboZcFMH