فرمایا : جب خدا کا قہر ہوتا ہے معصیت پر افسوس بھی نہیں ہوتا۔ یہ بھی قہر کی علامت ہے۔ چنانچہ ابلیس کو افسوس بھی اپنی مردودیت پر نہیں ہوتا
مولانا اشرف علی
Two major international publications are now highlighting the rule and modus operandi of our “dear” Field Marshal: crushing dissent, governing through oppression and fear, and aligning himself with international power centres while doing whatever he pleases at home.
Today, Pakistan faces a very real existential threat: the self-anointed Field Marshal’s relentless greed for power and ever-greater authority.
الجزیرہ نیوز 🚨
اسلام آباد سے خیبر پختون خواہ کو جانے والی اہم سڑکیں بلاک کر دی گئی ہیں اور لوگوں کو آمد و رفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
عورتیں اور بچے سڑک کے کنارے لیٹے ہوئے ہیں، تھکے ہوئے اور پریشان ہیں کیونکہ سڑکیں بند ہونے کی وجہ سے سب کو تکلیف اٹھانی پڑ رہی ہے۔
افسوسناک خبر ۔
ڈیرہ اسماعیل خان: درازندہ، امن میلہ کے قریب دھماکہ۔ریسکیو 1122 کے مطابق اب تک 30 زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرکے اسپتال منتقل کیا جا چکا ہے، جبکہ 11 جاں بحق افراد کی لاشیں بھی جائے وقوعہ سے برآمد کر لی گئی ہیں۔
ہزاروں پنجاب پولیس کے جوانوں کو مختلف اضلاع سے بلا کر یہاں ٹھہرا دیا گیا، تین تین سو جوان ایک جگہ، نہ مناسب رہائش، نہ واش روم، نہ کھانے اور سونے کا مناسب انتظام۔اب احتجاج بھی آگے کر دیا گیا، اب یہ ادھر نہ ٹھر سکتے ہیں، نہ واپس آ سکتے ہیں، لہذا انکا بھی احتجاج ریکارڈ کی جائے۔😂
🚨 اس قوم کےسیاسی اورفوجی حکمران مسلسل جھوٹ بولتےرہےکہ ہمیںIMFمجبور کرتا ہےکہ ہم تیل، بجلی اورگیس کی قیمت بڑھائیں جبکہIMFسربراہ کہہ رہی ہےکہ پاکستان کوہمیشہ کہاکہ امیروں پرٹیکس لگاؤ غریبوں کوریلیف دو
لیکن ان بےغیرتوں نےالٹا غریبوں کاہی کچومرنکال دیا💔
یہ وہ شخص ہے جس نے پورے پاکستان میں سب سے زیادہ ووٹ حاصل کیے نام ہے حاجی امتیاز اور تعلق ہے منڈی بہاولدین سے جس کو عوام نے سب سے زیادہ ووٹ دیے اس کے ساتھ اس جعلی نظام کا ظلم دیکھیں
بھٹو کو پھانسی لگی تو پیپلز پارٹی کی 40 رکنی ورکنگ کمیٹی میں سے صرف 2 لوگ رہ گئے 38 چھوڑ گئے، جب نواز شریف کو انہوں نے پکڑا تو خواجہ آصف نے کہا میں نے سیاست ہی چھوڑ دی ہے اور نوکری کرنے دبئی چلے گئے، احسن اقبال سعودی عرب چلے گے نوکری کرتے رہے
جاوید ہاشمی
عوام کو ذلیل و خوار کر دیا گیا ہے، عام عوام کی نقل و حرکت بھی اس حکومت نے 27 ستمبر کے خوف میں بند کر دی ہے
27 ستمبر کو نکل آو پاکستانیوں ان بندشوں کو ہمیشہ کیلئے ختم کرنے کیلئے
🚨یہ بہت بڑی بریکنگ نیوز ہے۔ یہ سچ میں پاگل ہوچکے ہیں۔
اٹک GT Road N5 کو بند کرکے خیبرپختونخوا اور پنجاب کا زمینی راستہ کاٹ دیا گیا ہے۔
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
27 ستمبر کا خوف ، راولپنڈی پولیس کا سینئر رہنما پاکستان تحریکِ انصاف میاں عمران حیات کی رہائش گاہ پر مسلسل 10 دنوں سے غیر قانونی چھاپے جاری۔
آج پھر رات کی تاریکی میں بھاری نفری کے ہمراہ غیر قانونی چھاپہ
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی