*عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں*
*نظر آتی ہے ��ن کو اپنی منزل آسمانوں میں*
*الحمدللہ*
*نظریاتی امیدوار*
*اوکاڑہ کینٹ وارڈ نمبر 2*
*چوہدری عمیر خادم*
#Nazriyati_Group
تحریک لبیک اورحکومت کے مابین جاری تصادم افسوس ناک ہے لاہوریتیم خانہ چوک کی سوشل میڈیاپرجاری ویڈیوز تشویشناک ہیں۔انتہائی حساس عنوان پرطاقت کا بے دریغ استعمال ملک میں مزید انتشار کا سبب بنے گا۔ریاست ماں کا کردار ادا کرتے ہوئے طاقت کے بجائے ٹیبل ٹاک کے ذریعے معاملات حل کرے.

فواد چوھدری کو جواب دیناہوگا کہ آخر کیوں ؟ اس کےخلاف بولنے والے مولانا سمیع الحق شہیدؒ ہوں یابلال خان شہیدؒ ، علامہ خادم حسین رضویؒ ہوں یاشہیرسیالوی کوئی پراسرار طریقےسےسلادیاجاتاہےکوئی ذبح کر دیاجاتاہےتوکوئی گرفتار کر لیا جاتا ھے۔
#ReleaseShaheerSialvi