نکلو سیالکوٹ والو آج اگر نہیں نکلے تو زندگی بہر علام رہوں گے آج سیالکوٹ کےلئے صحت اور مشکل وقت ہے میرا سب پاکستانیوں سے درخواست ہیں کہ نکلو ہر جگہ ہر سڑکوں پر بند کرو یہ سب آج اگر پنجاب میں عوام نہیں نکلا تو زندگی بہر علام رہوں گے ریٹویٹس لازمی کریں تاکہ سب ٹائگر نکل جاے
Hi, I'm Fozia & providing masterly services as VA for Amazon dropshipping on percentage basis. Moreover, I'm an expert at designing organizational charts & assisting in the Business Management field like Human Resource, Leadership and Strategic Management.
#letsconnect
میں نے عمران خان سے پوچھا کہ جو لوگ رات 12 بجے عدالتیں کھلوا دیں انکے لیے آپکا راستہ روکنا کونسا مشکل کام ہے تو عمران خان نے جواب میں کہا "ایک پلان انسان بناتا ہے، ایک پلان اللہ کا ہوتا ہے، قوم جس طرب میرے ساتھ نکلی ہے تو کوئی بھی ہدف حاصل کرنا مشکل نہیں"۔
شکریہ پشاور!
آج پشاور کے خوددار اور محبِ وطن شہریوں نے بیرونی سازشوں کے آلہ کار بننے والے عناصر کو واضح پیغام دے دیا کہ قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ھے اور ہمیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ھے۔
پاکستان زندہ باد!
Paa G, ghalti man kay islah kar lo, menu nahi jey lagda Imran Khan taday kol rokeya jaey ga. Aj Peshawar dy jalsay vich tussi imported hakomat na manzur America de ghulami na manzur te naray sunay nay?
پاکستانیو، صبح ہو گئی ہے-
کیا آپ ٹوئیٹر پر جاری اس تاریخی اور منفرد احتجاج کو مسلسل پینل کے ٹاپ پر رکھنے کے لئے تیار ہو؟
چلو پھر شروع ہو جاؤ، اس کو آج بھی نیچے نہیں آنے دینا!👇🏼👇🏼
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
پاکستانی عدالتی نظام کا امتحان اس وقت شروع ہوگا جب اسکا ایک سزا یافتہُ، ضمانت پر مفرور مجرم رات گئے کسی فلائٹ پر سفارتی پاسپورٹ اور سرکاری پروٹوکول کے ساتھ اترے گا ۔ دیکھتے ہیں اس توھین عدالت کو روکنے کے لئے رات کتنے بجے عدالت کے دروازے کھلیں گے